Browsing Category
خواتین
ثانیہ مرزا کا جذباتی پیغام ،آنسو اور ہنسی ساتھ ساتھ چلتے ہیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستانی اسٹار آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ نے خود کو ایتھلیٹ کی صف میں رکھتے ہوئے اتھلیٹ کی زندگی کے بارے میں جذباتی پیغام دیاہے جس میں نشیب و فراز کا ذکر ہے۔
ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ٹینس کورٹ سے اپنی ایک تصویر…
خواتین اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں، شاہد آفریدی
نواب شاہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسٹار آل راونڈراور سابق کپتان شاہد آفریدی نے لڑکیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔
شاہد آفریدی جو کہ ان دنوں تبلیغی جماعت کے ہمراہ دورے پر ہیں نے نواب شاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج!-->!-->!-->…
چین میں پاکستانی یومِ آزادی کیسے مناتے ہیں؟
تحریم عظیمپاکستان کے یومِ آزادی کے حوالے سے ہماری یادوں کی پٹاری میں کچھ زیادہ یادیں موجود نہیں ہیں۔ پاکستان میں رہتے ہوئے پھر بھی کچھ کرلیتے تھے، لیکن چین آنے کے بعد اس سے بھی گئے۔
اگرچہ چین میں ہزاروں پاکستانی رہتے ہیں لیکن ان کے آپس!-->!-->!-->…
خواتین کے کنوارے پن کا ٹیسٹ لینے کی شرط ختم
فوٹو : فائل
جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں خواتین کو فوج میں بھرتی کرتے وقت کنوارے پن کا ٹیسٹ لینے سلسلہ ختم کردیا گیا۔
انڈونیشن خواتین کو یہ خبر انڈونیشا کے آرمی چیف جنرل انڈیکا پرکسا نے ایک انٹرویو میں دی ہے، انڈونیشیا میں اس سے!-->!-->!-->!-->!-->…
وفاقی وزیر زرتاج گل نے راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں پودا لگایا
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل نے وائس چانسلرمحترمہ انیلا کمال کے ساتھ راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کیمپس میں پودا لگایا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر زرتاج گل کا کہنا تھا وزیراعظم کے!-->!-->!-->…
عورت کو بے توقیر کیا
طیبہ مصطفی
بڑھتے ہوئے مغربی رجحانات اور مواد تک رسائی کی فراہمی کس حد تک درست تصور کی جاسکتی ہے، ایک ایسے معاشرے میں جہاں مملکت خداداد کو حاصل کرنے کا مقصد ہی مسلم معاشرے کا قیام اور شریعت و سنت کا نفاذ رکھا گیا ہو؟ عورت کیا ہے؟ یقینا!-->!-->!-->…
انڈین شہر لدھیانہ میں پاکستانی کپڑوں کی دکان کھل گئی
اسلام آباد(شکیل تنولی) انڈیا کے شہر لدھیانہ میں پاکستانی کپڑوں کے برانڈ کی شاپ کھل گئی ہے جہاں مقامی خواتین کیلئے پاکستانی برانڈ کے کپڑے سستے داموں دستیاب ہیں.
یہ دکان لدھیانہ کی خاتون پنیت کور نے کھولی ہے اور وہ اس بات پر بہت خوش ہیں!-->!-->!-->…
ایف اے پاس لڑکی نے یو ٹیوب چینل کی کمائی سے گھر بنا لیا
خیر پور( ویب ڈیسک)نوجوان لڑکی نے یو ٹیوب چینل سے کمائی کرکے اپنا گھر بنالیا، عالمگیر شہرت کو پہنچنے والی رابعہ ناز کی تعلیم صرف انٹرمیڈیٹ تک ہے لیکن دماغ بہت چلتاہے۔
خیرپور کے علاقے پیرگوٹھ کے چھوٹے سے گاؤں راہوجا میں رابعہ ناز شیخ کے!-->!-->!-->…
جب ہندکو زبان لڑکی پختونوں میں بیاہی گئی
نشاء عارف
لڑکی کو اس وقت بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب وہ اپنے گھر سے سسرال جاتی ہے اور اس سے بھی زیادہ مشکل تب ہوتی ہے جب وہ ایک ایسے گھر میں جاتی ہے جس کا رہن سہن، علاقہ، خاندان حتی کہ انکی کی زبان بھی مختلف ہوتی ہے، ایسا میرے!-->!-->!-->…
سعودی دارالحکومت میں چاند رات پاکستانی خواتین کی شاپنگ، مہندی
الریاض(شاہ جہاں شیرازی) چاند نظر کے اعلان کے بعد سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نے چاند رات کی مناسبت سے شاپنگ کیلئے بازاروں کا رخ کر لیا.
پاکستانی خواتین کورونا ایس او پیز کا کا خیال رکھتے ہوئے مہندی بھی لگواتی رہیں اور دیار غیر میں رہ!-->!-->!-->…
ہر دن ماں کا ہوتاہے، نمائشی مدر ڈے ، کیوں؟ صرف ایک دن؟
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ماوں کا عالمی دن منا کر نمائشی سی محبت کاظہار کرنا ایک رواج بن چکاہے حقیقت یہ ہے کہ ماں کا کوئی عالمی دن نہیں ہوتا ماں کا توہردن ہوتاہے۔
مدر ڈے، منانے والوں کے پاس دراصل ماوں کو دینے کیلئے وقت نہیں ہوتا!-->!-->!-->…
خاتون کارمکینک کوابوظہبی کے ولی عہد کا ٹیلی فون
ابوظہبی( ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارا ت میں خاتون کارمکینک کی ورکشاپ کے چرچے سن کر ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد زاید ال نہیان نے سرپرائز کال کرکے خاتون کار مکینک کو حیران کردیا۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست!-->!-->!-->…
سری لنکا میں مسلم خواتین کے حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی
فوٹو: رائٹر فائل
کولمبو( ویب ڈیسک ) سری لنکا نے بھی اسلامی قدر پامال کرتے ہوئے سری لنکا میں مسلمان خواتین کے حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی کی منظوری دے دی ہے لنکن کابینہ نے پابندی کی تجویز منظور کردی۔
اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ُُ بیجنگ میں حلا ل کھانے کی تلاش( تیسری قسط)
تحریم عظیم
علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے۔
ہمارا اس روایت پر یقین دیکھیں کہ جب اعلیٰ تعلیم کا سوچا تو ذہن میں پہلا خیال چین کا ہی آیا۔ لوگ کہتے رہ گئے کہ امریکا، برطانیہ، یورپ یا کینیڈا چلی جاو۔ وہاں تعلیم مکمل ہونے کے بعد!-->!-->!-->!-->!-->…
لمبے بالوں کے 3عالمی ریکارڈز بنانے والی لڑکی نے بال کٹوا لئے
احمد آباد(ویب ڈیسک )لمبے بالوں کے تین عالمی ریکارڈز قائم کرنے والی بھارتی لڑکی نے بالا ٓخر 12سال بعد سر سے بالوں کابوجھ اتار دیا۔
بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے اور ورلڈ ریکارڈ بنانے والی لڑکی نے 12 سال تک لمبے بال رکھے ہوئے تھے جو کہ!-->!-->!-->…
بیجنگ میں حلال کھانے کی تلاش (دوسری قسط)
تحریم عظیم
ہم پاکستان میں رہتے ہوئے چینی کھانے بہت شوق سے کھاتے تھے۔ چکن منچورین تو ہماری پسندیدہ ڈش تھی۔ اس کے علاوہ چکن شاشلک، بیف چلی ڈرائی، کنگ پاو چکن اور اسپرنگ رول بھی ہم شوق سے کھاتے تھے۔
گرچہ ہم جانتے تھے کہ ان کھانوں کا چین!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں’دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن’ خواتین کے دلکش فن پارے
فوٹو : سکرین گریب
الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان کی خواتین سمیت مختلف ممالک کہ 40 خواتین آرٹسٹ نے حصہ لیا.
سعودی دارالحکومت ریاض میں موھوب آرٹ گیلری کی جانب سے دو روزہ!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ٹی وی کی پہلی خاتون اناونسر کنول نصیر انتقال کر گئیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر اور ایوارڈ یافتہ کنول نصیر انتقال کر گئیں۔
کنول نصیر علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں،کنول نصیر کی موت پرپاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے بھی کنول نصیر!-->!-->!-->…
خواتین کا کنوار پن ، ٹو فنگرٹیسٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے قراردیا ہے کہ کنوار پن ٹیسٹ قابل قبول شہادت نہیں، ڈاکٹرز ریپ کا شکار خواتین کا کنوارپن ٹیسٹ نہیں کرسکتے۔
اس حوالے سے ایک ریپ کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں!-->!-->!-->…
سعودی خاتون کاطلاق بعد شوہر کے گھر کے سامنے جشن،آتشبازی
الریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں ایک خاتون نے طلاق کے بعد منفرد انداز میں جشن منایا، خاتون کے جشن منانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
خاتون نےسیاہ عبایہ پہن رکھا تھا اور اس نے سابق شوہر کے گھر کے سامنے آتش بازی کا!-->!-->!-->…