خطے امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف،پاک بھارت سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں،سعودی ولی عہد
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جی سی سی خطے میں امن کے خواہاں ہیں، غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہیں، جی سی سی ممالک اور امریکا کے درمیان تعلق مضبوط ہو رہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
ریاض میں خلیجی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے…
Read More...