Browsing Category

ہٹ سٹوری

اگر 2002 میں قائداعظم ہوتے تو وہ بھی نااہل ہوتے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال یا تاحیات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم تو گناہ گارہیں اور اللہ سے معافی مانگتے ہیں۔ آرٹیکل62 میں نااہلی کی مدت درج نہیں بلکہ یہ…

پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود نگران حکومت نے ریلیف نہ دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود نگران حکومت نے ریلیف نہ دیا، عوام کو سال نو پر حکومت کی جانب سے تحفہ ملنے کی امید تھی لیکن حکومت نے منافع خوری کو ترجیح دی. پندرہ دن پورے ہونے پر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی…

نیوزی لینڈاورآسٹریلیا میں آتش بازی سے سال 2024 کی شروعات

فوٹو: فائل آکلینڈ: نیوزی لینڈاورآسٹریلیا میں آتش بازی سے سال 2024 کی شروعات،دیگرممالک میں بھی بھر پور استتقبال کیا جارہاہے،دنیا بھر میں آج مختلف اوقات میں سال نو کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور سب سے پہلے نیوزی لینڈ سے شروعات ہوئیں۔ نیوزی…

خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 2020 کے بعد کم ترین سطح پرآگئیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 2020 کے بعد کم ترین سطح پرآگئیں، امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ کےمطابق 2020 کے بعد خام تیل سب سے بڑی سالانہ گراوٹ کی طرف گامزن ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنگ اوراوپیک کی پیداوار میں کمی…

صدر عارف علوی کا شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے این او سی منسوخی پر ردعمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے تقریب کا این او سی منسوخ کیے جانے پر اپنے ردعمل میں کہاکہ شوکت خانم ہسپتال جیسی شاندار خدمات کی حوصلہ افزائی کی…

ہرقسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ ملکر سرکوبی کرینگے،آرمی چیف

فوٹو: وزیراعظم آفس اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے ہرقسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ ملکر سرکوبی کرینگے،آرمی چیف کا کہنا تھاسوشل میڈیا پر ہیجان ، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کیا گیا ہے۔ نیشنل فارمرز کنونشن سے خطاب میں…

فیض آباد دھرنا کمیشن ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمیدطلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو اگلے ہفتے طلب کرلیاسابق ڈی جی آئی ایس آئی کو طلبی کا نوٹس وزارت دفاع کے ذریعے بھجوایا گیاہے و ہ دھرنا کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں…

تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار

فوٹو: فائل اسلام آباد: تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار،اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار…

نگران حکومت کا خوفناک نظام چل رہا ہے،انتخابی مشاورت کی بھی اجازت نہیں،ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نگران حکومت کا خوفناک نظام چل رہا ہے،انتخابی مشاورت کی بھی اجازت نہیں،ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ کیا نگران حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا…

عمران خان کیخلاف سائفر کیس ٹرائل روکنے کی درخواست پر نوٹسز جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف سائفر کیس ٹرائل روکنے کی درخواست پر نوٹسز جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکمنامہ کیخلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب…

صدر مملکت عارف علوی کا شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر ردعمل، کہا ہے ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں صدر پاکستان…

بلاول بھٹوکے عوام سے بڑے وعدے،10 نکاتی منشور پیش کردیا، 300 یونٹ بجلی مفت

فوٹو: فائل لاڑکانہ: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کا جلسہ، چیئرمین پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹوکے عوام سے بڑے وعدے،10 نکاتی منشور پیش کردیا، 300 یونٹ بجلی مفت، کہا آپ مجھے سندھ سے 100 سیٹیں دیں میں عوام کی حالت…

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا اور بکتر بند گاڑی…

تحریک انصاف کیخلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، بلے کا نشان بحال

فائل:فوٹو پشاور: پشاورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انتخابی نشان ”بلا“ بحال کر دیا۔عدالت نے بلے کا نشان بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوس جاری کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی…

غزہ میں24 گھنٹوں کے دوران 250 فلسطینی شہید ،500زخمی

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر مظالم کاسلسلہ نہ تھم سکا ، فلسطینی وزارت صحت کاکہناہے کہ غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 250 فلسطینی شہید جبکہ 500زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی جنگ کے 80 ویں دن اسرائیل نے غزہ…

نواز شریف کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی،تاحیات نااہلی خدشات موجود

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی،تاحیات نااہلی خدشات موجود ہیں سپریم کورٹ نے 12 اپریل 2018 کو آرٹیکل 62 (1) (ایف) کے تحت سابق وزیراعظم کو تاحیات نااہل قرار دیا تھا.…

پرویز خٹک کے بیان نےنیا پینڈوراباکس کھول دیا،پی ٹی آئی کاتحقیقات کامطالبہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پرویز خٹک کے بیان نےنیا پینڈوراباکس کھول دیا،پی ٹی آئی کاتحقیقات کامطالبہ،چیف جسٹس فوری عدالتی کمیشن تشکیل دیں جو پرویز خٹک کو بلے کی پیشکش اور پی ٹی آئی سے انتخابی نشان ہتھیانے کی سازش کی تحقیقات کرے۔ پاکستان…

انوارالحق کاکڑ ملکی تاریخ کے طویل دورانیہ والے نگران وزیر اعظم بن گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: انوارالحق کاکڑ ملکی تاریخ کے طویل دورانیہ والے نگران وزیر اعظم بن گئے، آئین میں نگران وزیراعظم کیلئے 90 دن کی مدت مقرر ہے تاہم انوارالحق کاکڑ 4 ماہ 11 دن کا ریکارڈ بنا چکے ہیں. انوار الحق کاکڑ نے14اگست کو حلف اٹھایا…