پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود نگران حکومت نے ریلیف نہ دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود نگران حکومت نے ریلیف نہ دیا، عوام کو سال نو پر حکومت کی جانب سے تحفہ ملنے کی امید تھی لیکن حکومت نے منافع خوری کو ترجیح دی.
پندرہ دن پورے ہونے پر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
نئے سال کے آغاز پر قوم کو حکومت کی جانب سے سستے پٹرول اور ڈیزل کی صورت میں تحفہ نہ مل سکا.
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نئے سال کے آغاز پر قوم کو حکومت کی جانب سے سستے پٹرول اور ڈیزل کی صورت میں تحفہ نہیں مل سکا، حکومت نے پٹرول 267.34 روپے جبکہ ڈیزل 276.21 روپے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے.
ایک بڑے میڈیا گروپ نے پٹرول کی کم کم نہ ہونے کے باوجود تیل کی قیمت میں کمی کی سرخی چلا دی اور واضح لکھنے کی بجائے لکھامٹی کا تیل 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر سستا کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔
متذکرہ رپورٹ کے مطابق نگران حکومت نے عوام کو ریلیف تو نہ دیا لائٹ ڈیزل آئل ایک روپے 11 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دی گئی ہے.
Comments are closed.