Top Story

پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی نااہلی، پنجاب حکومت دھمکی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی نااہلی، پنجاب حکومت دھمکی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ نااہلی کی دھمکی کے باوجود اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے رہے جس پراسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے مزاکرات کا راستہ اپنایا اوراب اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس…
Read More...

پی ٹی آئی کے سینیٹ کے ناراض امیدواروں کا گنڈا پورکا فیصلہ ماننے سے انکار،مزاکرات ناکام

فوٹو: فائل پشاور : پی ٹی آئی کے سینیٹ کے ناراض امیدواروں کا گنڈا پورکا فیصلہ ماننے سے انکار،مزاکرات ناکام ہوگئے، بتایا گیاہے کہ آج ہی مزاکرات کاایک اور دور بھی ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے کے خلاف پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے دست بردار ہونے سے انکار کردیا۔ کے پی میں پی ٹی آئی کے سینیٹ کے امیدوار…
Read More...

خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکرکو پناہ پرسزائے موت کا قانون ختم کرنے کا بل منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد : خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکرکو پناہ پرسزائے موت کا قانون ختم کرنے کا بل منظور،حکومت نےسینیٹ میں خاتون کو  سرعام برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے والے کو سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل منظوری کے لیے پیش کیا جس میں خاتون پر مجرمانہ حملہ…
Read More...

پاکستان

پاکستانی لیجنڈز کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاکستانی لیجنڈز کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا، کپتان محمد حفیظ نے جارحانہ بیٹنگ کی اورے34 بالز 54 رنز بنائے. برمنگھم میں کھیلے جانے والے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے کپتان محمد حفیظ نے شاندار 54 رنز کی اننگز کھیلی، جب…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات

فوٹو:فائل دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ سنجوگ گپتا کی تقرری مارچ میں شروع کیے جانے والے ریکروٹمنٹ پراسیس کے تحت ہوئی ہے۔ آئی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں