تحریک انصاف جلسہ کے 22 دن بعد حکومت کا سنگجانی جلسہ کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف جلسہ کے 22 دن بعد حکومت کا سنگجانی جلسہ کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ ، یہ مقدمہ تحریک انصاف کے مختلف رہنماوں کے خلاف درج کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ ماہ یہ جلسہ حکومت کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے علاقے سنگجانی میں کیا تھا،حکومت نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں واقع…
Read More...