حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور آج ہو رہا ہے۔اس سلسلے میں حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہوگیاہے ۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس کے کمیٹی روم نمبر 5 میں ہورہاہے۔…
Read More...