Browsing Category

کھیل

شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ پاک بھارت کرکٹ بحالی کے خواہشمند

فوٹو: سوشل میڈیا دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی اور انڈیا کے سابق آل راونڈر یوراج سنگھ نے پاکستان اور بھارت کع آپس میں کرکٹ بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے. دبئی میں موجود شاہد آفریدی نے کھیلوں کی خبروں

نیوزی لینڈ نے تیسرا ون ڈے جیت کر بھارت کو وائٹ واش کر دیا

ویب ڈیسک فوٹو : آئی ایف پی ماؤنٹ مونگنئی:نیوزی لینڈ  نے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارت کو پانچ وکٹوں ہراکر میچ اور سیریز جیت لی، بھارت کو31 سال بعد دو طرفہ سیریز میں شکست ہوئی ہے. نیوزی لینڈ ماؤنٹ مونگنئی میں کھیلے گئےتیسرے ون ڈے

بابر اعظم نئی ٹیسٹ رینکنگ میں 5ویں پوزیشن پر آگئے

ویب ڈیسک فوٹو: آئی سی سی دبئی: پاکستان میں کرکٹ بحالی کاپھل پاکستان کو ملنے لگا ، بابر اعظم مسلسل اچھی کارکردگی دکھانے پرآئی سی سی کی ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ میں پہلی پر ٹاپ فائیو میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ آئی سی سی کی طرف سے

بھارتی کبڈی ٹیم شرمندہ، سینہ تان کر ترنگا تھامنے والوں سے بھارت کااظہار لا تعلقی

ویب ڈیسک فوٹو :سکرین گریب لاہور: اسے کہتے ہیں پیٹھ میں چھرا گھوپنا، بھارتی کبڈی پلیئرز اپنا قومی پرچم تھا کر فخر سے بھارتی کھلاڑی ہونے کے دعویدار ہیں انڈیا سے ان کے ساتھ لاتعلقی کا اعلان کردیا گیا ہے. لاہور میں جاری کبڈی ورلڈ کپ

پہلے گندے اشارے، تلخ کلامی، فقرہ بازی پھر معافی تلافی، بنگلہ دیش بھارت فائنل کا ناخوشگوار اختتام

فوٹو : سوشل میڈیا https://youtu.be/_-jVyaiNK0g Courtesy video پوچیف اسٹروم(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش اور انڈیا کے درمیان انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد کھلاڑیوں میں بھی تصادم ہوا، گندے اشارے تلخ کلامی کے بعد پریس کانفرنس میں

پنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے ہرا دیا

فوٹو : اے پی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے ہرا دیا،مہمان ٹیم دوسری باری میں 168 پر ہمت ہار گئی. راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گزشتہ

کبڈی کا پہلا ورلڈ کپ آج لاہور میں شروع ہو گا،رنگا رنگ افتتاحی تقریب

فوٹو : فائل لاہور (سپورٹس ڈیسک) کبڈی کا پہلا ورلڈ کپ آج شام لاہور میں شروع ہوگا، 10 ٹیمیں ان مقابلوں میں میں شرکت کر رہی ہیں، پہلا جوڑ پاکستان اور کینیڈا میں ساڑھے 6 بجے پڑے گا. پہلے کبڈی ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ہے اور غیر ملکی

پنڈی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ، بنگلا دیش 126 رنز پر 6آؤٹ

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بنگلا دیش کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے اور بنگلہ دیش کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے، بنگلا دیش کے 6 کھلاڑی دوسری اننگز 126 رنز پر آؤٹ ہو چکے ہیں.

بھارت کا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار، کبڈی ٹیم بھیج دی

فوٹو:ایکسپریس نیوز لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت پاکستان میں ایشیاء کرکٹ کپ کھیلنے سے انکاری ہے لیکن بھارتی کبڈی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی ہے۔ بھارتی کبڈی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ کاکہنا

سابق پاکستانی اوپنر ناصر جمشید کو 17 ماہ قید، باقی نوجوان کرکٹر عبرت حاصل کریں، اہلیہ

فوٹو : فائل مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک )بھارت کے خلاف دھواں بیٹنگ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے پاکستان کے سابق اوپنر ناصر جمشید اور ان کے ساتھیوں کو اسپاٹ فکسنگ پر سزا سنا دی گئی،کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا. ناصر جمشید اور ان کے

پنڈی ٹیسٹ ،بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 233 پر آوٹ

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 233 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، شاہین شاہ نے 4 محمد عباس اور حارث سہیل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں. . راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ آج ( 7 فروری) سے راولپنڈی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا. دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے بنگلا دیشی

بنگلہ دیش کی ٹیم ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی،ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان نہ آنے والے مشفق الرحیم بھی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ ہیں ۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے

انتقام یا ڈسپلن؟ کامران اکمل، سلمان بٹ اور عمر اکمل پھر نشانے پر

فوٹو : فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انتقامی کارروائی یا ڈسپلن سابق کپتان سلمان بٹ، کامران اکمل اور عمر اکمل کو فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے پر جرمانہ بھگتنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔I یاد رہے یہ تینوں کرکٹرز قومی ٹیموں سے نظر انداز کیے جاتے

قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، بلال اور فہیم کی واپسی، شنواری ڈراپ، فواد برقرار

فوٹو : پی سی بی لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بلاول آصف اور فہیم اشرف کی ٹیم میں واپسی، فواد عالم بھی ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح

پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا، سیمی فائنل بھارت پاکستان مد مقابل ہوں گے

فوٹو : پی سی بی اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ بینونی میں کھیلے جانےوالے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو شکست کو ٹرافی کی

بھارت نے پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے سے انکار کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں شیڈول ایشیا کرکٹ کپ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے پڑوسی ملک جا کر کھیلنا آپشن نہیں ہے. بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : پی سی بی لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے142 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کر کے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا. شعیب ملک 58 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. پاکستان کی طرف سے کپتان بابراعظم پہلے اوور کی دوسری بال

بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 142 رنز کا ہدف دے دیا. بابراعظم صفر پر آؤٹ

فوٹو : پی سی بی لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان 142 رنز کے تعاقب میں پہلے ہی اوور میں کپتان بابراعظم کی وکٹ کھو بیٹھا، کپتان بغیر کوئی رن بنائے پہلے اوور کی دوسری بال پر آوٹ ہوئے. پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا. پاکستان ٹیم کو ورلڈ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے سیریز میں