Browsing Category
کھیل
پی سی بی کی نیوزی لینڈسےمیچز ملتوی کرنیکی درخواست
فوٹو: فائل الجزیرہاسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے نیوزی لینڈ سے دونوں ٹیموں کے میچز ملتوی کرنے کی درخواست کردی ہے۔
نیوزی لینڈ میں موجودپاکستانی اسکواڈ کے اب تک 8ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت!-->!-->!-->…
بابر اعظم پرلاہور کی رہائشی لڑکی کے جنسی زیادتی کے الزامات
فوٹو: فائل
لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پر لاہور کی رہائشی لڑکی حامیزہ مختار نے جنسی زیادتی، تشدد اور مال بٹورنے کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔
گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس میں حامیزہ مختار نے دعویٰ کیا کہ وہ!-->!-->!-->!-->!-->…
عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر ڈیاگو میرا ڈوناانتقال کر گئے
فوٹو: فائلاسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے۔
ارجنٹائن میڈیا کے مطابق میراڈونا دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے ہیں جس کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کی ہے۔وکیل کا!-->!-->!-->…
یوم الوطنی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پنجاب گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا
ریاض (شاہ جہاں شیرازی )سعودی عرب میں القصیم کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام یوم الوطنی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل پنجاب گلیڈی ایٹرز نےسیالکوٹ اسٹالین کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا کرجیت لیا.
فائنل میچ میں سیالکوٹ اسٹالین نے ٹاس جیت کر پہلے!-->!-->!-->…
قومی ٹیم کا 54 رکنی اسکواڈ نیوزی لینڈ روانہ
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گئی، 54رکنی اسکواڈ لاہور سے غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوا ہے.
فخر زمان بخار کی علامات ظاہر ہونے پرنیوزی لینڈ!-->!-->!-->!-->!-->…
میرا بیٹا رمیض سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے،محمد حفیظ
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے بطور کرکٹر رمیض راجہ کی خدمات کو معترف ہوں لیکن میرے 12سالہ بیٹے کو رمیض راجہ سے زیادہ بہتر کرکٹ کی سوجھ بوجھ ہے۔
محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹیم آف دا پی ایس ایل 2020 کا اعلان،شاداب خان کو کپتانی مل گئی
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فائیو کے خاتمے کے بعد ٹیم آف دا پی ایس ایل 2020 کا اعلان کردیا گیا ہے 3 اوپنرز کے ساتھ اعلان کردہ ٹیم کی کپتانی شاداب خان کو دی گئی ہے۔
ٹیم کا اعلان کرنے والی جیوری میں کمنٹیٹرز بازید خان، رمیض راجہ!-->!-->!-->…
ڈین جونز ہوتے تو آج کراچی کی فتح پر بہت خوش ہوتے،اہلیہ جین جونز
سڈنی(ویب ڈیسک) کراچی کنگز کے آنجہانی ہیڈ کوچ ڈین جونز کی اہلیہ نے کراچی کنگز کی فتح کے بعد ٹوئٹر پر فاتح ٹیم کو مبارکباد دی ہے.
ڈین جونز کی اہلیہ جین جونز نےپاکستان سپرلیگ فائیو میں فتح حاصل کرنے کے بعدٹویٹر پر پیغام جاری کیا جس میں!-->!-->!-->…
کراچی کنگز نے پی ایس ایل فائیو کا ٹائٹل جیت لیا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی کنگز نے فائنل میں لاہور قلندر کو 5 وکٹوں سے ہرا کرپاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن جیت لیا بابراعظم کی ایک اور متاثر کن اننگز نے میچ کو یکطرفہ بنا دیا.
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز نے ہوم!-->!-->!-->!-->!-->…
شعیب ملک کی اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کیلئے سرپرائز پارٹی
فوٹو: انسٹاگرام ، ثانیہ، شائستہکراچی (ویب ڈیسک)شعیب ملک اور بچے کے ساتھ پاکستان میں موجود بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 15 نومبرکو اپنی 34ویں سالگرہ منائی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
ثانیہ مرزا پاکستان سپر لیگ فائیو میں اپنے!-->!-->!-->…
پی ایس ایل فائیو کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا
کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فائیو اپنے نام کرنے کیلئے آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جو ٹیم دباو نہیں لے گی اس کا پلہ بھاری رہے گا۔
رواں سیزن میں بھی لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان دو میچز کھیلے گئے،!-->!-->!-->…
لاہور قلندر ملتان سلطانز کو ہرا کرفائنل میں پہنچ گئی
فوٹو: اے ایف پی
کراچی(سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیکر پہلی بارپاکستان سپرلیگ کے 5 ویں ایڈیشن میں فائنل میں جگہ بنا لی۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 183 رنز کا ہدف دیا تاہم ملتان کی ٹیم!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور قلندر اور ملتان سلطانز آج فائنل میں پہنچنے کی جنگ لڑیں گے
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فائیو کا دوسرا الیمینیٹر آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا فائنل تک رسائی کے لیے بڑا مقابلہ مہارت کے ساتھ دباو برداشت کرنے کا بھی امتحان ہے۔
کراچی کےنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج یہ!-->!-->!-->…
لاہور قلندر کو حفیظ نے جتا دیا، زلمی ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ
فوٹو: پی ایس ایلکراچی (سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندر نے پاکستان سپر لیگ 5 ایڈیشن کے پہلے ایلیمنیٹرز میں پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ کردیا اب ملتان سلطان کے ساتھ لاہو ر قلندر کا مقابلہ فائنل میں پہنچنے کیلئے ہوگا۔
کراچی!-->!-->!-->…
کراچی کنگز گرتے پڑتے سپر اوور میں ملتان سےجیت کر فائنل میں
کراچی(سپورٹس ڈیسک)کراچی کنگز نے گرتے گرتے سنبھل کر سپر اوور میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 5 کے فائنل میں جگہ بنالی ہے.
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے کوالیفائر کےسپراوور میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کےلیے 14!-->!-->!-->…
یونس خان پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
فوٹو: پی سی بیلاہور(سپورٹس ڈیسک) سابق لیجنڈ بیٹسمین یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے وہ یہ ذمہ داری آ ئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 تک نبھائیں گے۔
دورہ انگلینڈ سے اپنے کوچنگ کیئریر کا آغاز کرنے والے!-->!-->!-->…
مصباح نے شعیب ملک کو نکال دیا، 6میچز کیلئے 3کیپرز
فوٹو: پی سی بیلاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستعفی ہونے کااعلان کرنے والے مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 35رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا، آوٹ آف فارم اسد شفیق اور محمد عامر کے ساتھ ساتھ ان فارم سینئر بیٹسمین شعیب ملک کو بھی آوٹ!-->…
پاکستان کا کلین سوئپ، زمبابوے کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
فوٹو : اے ایف پی
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نےٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں زمبابوے کو 8 وکٹوں سے ہرا کر کلین سویپ مکمل کرلیا۔
زمبابوے کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور زمبابوے نے اننگز کا آغاز کیا تو!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان آج پھر کلین سوئپ کا خواب لئیے میدان میں اترے گا
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی20 انٹر نیشنل میچ آج پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان سیریز میں وائٹ واش کے لئے پرعزم!-->!-->!-->…
سلیکٹرز کو شعیب ملک کی جگہ فنشر کی تلاش
راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان زمبابوے کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے بنچ کی طاقت آزمائے گا ، سیریز جیتنے کے بعد سلیکٹرز چاہتے ہیں کہ میزبانی اور برتری کا فائدہ اٹھانے کا اچھا موقع ہے۔
ذرائع کے مطابق زمبابوے کے خلاف نئے لڑکوں کو!-->!-->!-->…