Browsing Category
نیشنل
ایم کیو ایم کی آئینی ترمیم پیکج میں بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کی تجویز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے وفد کی سینیٹر شیریں رحمان کی سربراہی میں اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے ،ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور ڈاکٹر…
کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑھ کر نہیں،عطاء تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑھ کر نہیں، تحریک انصاف کی کال غیر سنجیدگی کا مظاہرہ ہے انہیں احتجاج کرنا ہے تو اپنے گھروں میں بیٹھ کر کریں۔ ہمارا ملک اب دنیا کی توجہ کا مرکز بن…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرادی۔
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو خط تحریر…
ٹریفک پلان کے تحت راولپنڈی میں 5 مقامات کو بند کیا گیا ہے
فائل:فوٹو
راولپنڈی :شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران سیکیورٹی پروٹوکول کے لیے راولپنڈی میں کیے گئے ٹریفک انتظامات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
ٹریفک پولیس کی طرف سے ٹریفک پلان کے تحت راولپنڈی میں 5 مقامات کو بند کیا گیا ہے، ان 5…
جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے الٹا ان کے گلے پڑیں گے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کی کال پر لیگی درباری وزراء کی چیخیں پھر شروع ہوگئی ہیں جعلی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے الٹا ان کے گلے پڑیں گے۔
خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بیان پر ردعمل…
غزہ میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ ، 22 پناہ گزین شہید
فائل:فوٹو
غزہ :غزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسکول پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔ اسکول…
ایس سی او اجلاس، شریک ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام سامنے آ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے والے چند ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری کر دیے۔
چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد کی قیادت کریں گے جبکہ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر بھارتی وفد کی…
انٹرنیٹ سپیڈ بہتر نہ ہو سکی، وزارت آئی ٹی کی یقین دہانیاں کام نہ آئیں
فوٹو:فائل
اسلام آباد: ملک بھرمیں انٹرنیٹ سپیڈ بہترنہ ہوسکی، فروری سے بننے والا مسلہ اکتوبر میں بھی حل نہ ہو سکا، انٹرنیٹ سپیڈ بہتر نہ ہو سکی، وزارت آئی ٹی کی یقین دہانیاں کام نہ آئیں.
اس سے قبل وزارت نے اکتوبرکے آغازمیں بہتری کادعوی…
آئینی ترمیم 25 اکتوبر تک ہی نہیں 2 ماہ بعد بھی ہوسکتی ہے، وزیر قانون
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےآئینی ترمیم 25 اکتوبر تک ہی نہیں 2 ماہ بعد بھی ہوسکتی ہے، وزیر قانون کا کہنا تھا کہ چار پانچ آئٹمز پر گفتگو جاری ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ…
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ، افغانستان کو مدعو نہیں کیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکریٹریٹ کی جانب سے افغانستان کو دعوت نہیں دی گئی۔
نجی ٹی وی کاذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہناہے کہ افغانستان کو ایس سی او…
کس سڑک پہ جانا ہے کہاں نہیں جانا؟ ایس سی اواجلاس کیلئے اسلام آباد کا ٹریفک پلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کس سڑک پہ جانا ہے کہاں نہیں جانا؟ ایس سی اواجلاس کیلئے اسلام آباد کا ٹریفک پلان،ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں ہونے والی "شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس" کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا.…
نمبرز پورے ہیں لیکن حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے۔اگر اتفاق رائے نہ ہوا تو حکومت کا یہ موقف کہ وقت ضائع نہ کیا جائے درست ہو گا۔
میڈیا سے گفتگو…
کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور ملازمین رہائی کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آ باد:خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کیخلاف درج مقدمے کے اخراج اور ملازمین رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں گرفتار صوبائی ملازمین…
سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست واپس لے لی گئی۔
اسلام آبادہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج چودہری عبدالعزیز نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ہے۔
ادھر اینٹی کرپشن شیخوپورہ نے…
کان پر حملے میں ملوث شرپسند عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، وزیر داخلہ
فائل:فوٹو
دکی: دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔
بلوچستان کے علاقہ دکی…
بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ میں 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی ہوئے
فوٹو:فائل
لورالائی : بلوچستان میں دہشت گردی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، بلوچستان میں کوئلہ کانوں پر حملہ میں 20 مزدور جاں بحق، 7 زخمی ہوئے ہیں ،اموات کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے یہ حملہ دکی کے علاقے میں کیا گیا.
پولیس کے مطابق رات…
پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات
فوٹو:سکرین شاٹ
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے جس میں پی پی پی نے مولانا فضل الرحمن کو ان کی تجاویز تسلیم کرنے کی حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا.
مرتضی وہاب شیری رحمن اور نوید قمر نے…
نوازشریف اوربلاول کی ملاقات میں عدالتی اصلاحات اورآئینی ترامیم پر اتفاق
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدرنوازشریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاقات کی ہے، نوازشریف اوربلاول کی ملاقات میں عدالتی اصلاحات اورآئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہوا ہے۔
اس سے قبل نواز شریف سے…
شیرافضل مروت صحت کے مسائل کا شکار، 10 کلو وزن کم ہو گی
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہروں سے اپنی حالیہ غیر حاضری کی وضاحت کرتے ہوئے خود کو درپیش صحت کے مسائل کا ذکر کیا ہے، شیرافضل مروت صحت کے مسائل کا شکار، 10 کلو وزن…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا 3 برسوں کیلئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان
فوٹو:فائل
اسلام آباد : آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کا 3 برسوں کیلئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان کر دیا۔اے ڈی بی حکام کے مطابق آئندہ سال 2025 کے دوران 1 ارب 85 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ ہو گی.
سال 2026 کے دوران 2 ارب 30 کروڑ…