Browsing Category

نیشنل

خاور مانیکا پر تشدد کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کچہری میں خاور مانیکا پر تشدد کے خلاف تھانہ رمنا میں ایف آئی آر درج کر لی گئی، مقدمہ نعیم حیدر پنجھوتہ، اعجاز بٹر اور دیگر پی ٹی آئی وکلا پر درج کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔…

صوبائی حکومت کا اگرایک بار سوئچ آف ہوجائے تو کبھی آن نہیں ہوگا،فیصل کریم کنڈی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا نے ملاقات کی ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سوئچ آن آف کرنے کی بات آسان ہوتی ہے، صوبائی حکومت کا اگرایک بار سوئچ آف ہوجائے تو کبھی آن نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز…

پاکستان دہشتگردی، انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار عناصر کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، دہشتگردی کے خلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا۔ پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ اسلام آباد…

بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے عوام پر بجلی گرانے کی تیاری کر لی، بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافہ…

عمران خان تھانہ شہزاد ٹاوٴن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دئیے گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان تھانہ شہزاد ٹاوٴن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دئیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے عمران خان کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔…

مسلم لیگ ن کے ایم این اے طارق فضل چوہدری کو آخری موقع دیدیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے ایم این اے طارق فضل چوہدری کو آخری موقع دیدیا گیا ، الیکشن ٹریبونل نے این اے 47 منتخب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا۔ این اے 47 اسلام…

پاکستان آج پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان آج پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا، یہ سیٹلائٹ چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کی جائے گی۔ اس حوالے سے پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستانی…

نیب ترامیم کیس ،عمران خان کو مقدمے کا تمام ریکارڈ فراہم کرنے کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان سے خواجہ حارث جب ملنا چاہیں مل سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو مقدمے کا تمام ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ چیف…

بانی پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا

فائل:فوٹو لاہور :بانی پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں پنجاب حکومت ، آئی جی ، وزارت داخلہ سمیت دیگر کو فریق…

پولیس نے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے لاپتہ شاعراحمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ کوہالہ پل کے بعد گرفتار کر کے دائرہ اختیار وہاں کا بنایا گیا ہے، کسی کی ایجنسیوں سے کوئی…

خاور مانیکا کے عمران خان کیخلاف غیر اخلاقی ریمارکس پر وکلا مشتعل ہوگئے

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: بانی کی تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے عمران خان کیخلاف غیر اخلاقی ریمارکس پر وکلا مشتعل ہوگئے اور مانیکا پر حملے کی کوشش کی تاہم وہ بھاگ گئے.  سماعت کے بعد احاطہ عدالت میں پی ٹی…

عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنایا پری پلان کا حصہ ہے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:مرکزی رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنایا پری پلان کا حصہ ہے۔یہ انصاف نہیں ناانصافی ہے، یہ بنیادی حقوق کے منافی ہے،انصاف کا قتل ہے۔ اسلام آباد میں شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے…

عدت نکاح کیس ، خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد کا اظہار ، جج نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کی جانب سے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا گیا، جس کے بعد جج نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی جانب…

نیب کا پولیس کے ساتھ بحریہ ٹاون کے راولپنڈی دفتر پر چھاپہ، آفس سیل کردیا

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: نیب کا پولیس کے ساتھ بحریہ ٹاون کے راولپنڈی دفتر پر چھاپہ، آفس سیل کردیا، قومی احتساب بیوروکی ٹیم معروف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے راولپنڈی دفتر میں رات کو پہنچی اور کارروائی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…

نواز شریف دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر بن گئے

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر بن گئے۔ وہ 6 سال بعد آج پارٹی کے ایک بار پھرصدر منتخب ہوئے۔  لاہور میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف،…

پائیکنگ ٹریک ٹریل5 کے کاغذی گھڑسوار،بائیکرزاورکیمرے کہاں ہیں؟

فوٹو: سوشل میڈیا آمنہ جنجوعہ اسلام آباد: پائیکنگ ٹریک ٹریل5 کے کاغذی گھڑسوار،بائیکرزاورکیمرے کہاں ہیں؟ سکیورٹی اقدامات کی بریفنگز میں ان کا ذکر ہوتا ہے لیکن  ٹریل فائیو کے جھاڑی، پہاڑی اور پیچدار سلسلوں میں یہ برائے نام ہی کبھی ملتے…

عوام کیلئے خوشخبری،صرف 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد: عوام کیلئے خوشخبری،صرف 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا، یہ خوشخبری سندھ حکومت نے سولر سسٹم لگوانے کو سنائی ہے. بتایا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے عالمی بینک کے اشتراک سے صرف 7 ہزار روپے کے عوض پورا سولر…

وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل تشکیل دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) تشکیل دے دی۔کابینہ کمیٹی میں 12 کابینہ اراکین اور 6 اراکین باہر سے ہوں گے۔ کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف…

ملکی دفاع پر کسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم کایوم تکبیر پر پیغام

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم اس دن یہ عہد کرتی ہے کہ 28 مئی کو جس طرح اس ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا، ویسے ہی ہم شبانہ روز محنت سے اس ملک کی اقتصادی سلامتی کو یقینی بنائیں گے۔…

ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، سروسز چیفس کایوم تکبیرپرپیغام

فائل:فوٹو راولپنڈی: یوم تکبیر کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان نے یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ موقع 1998ء میں…