دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ سے ڈراپ
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 سکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ ون ڈے سکواڈ کی کپتان محمد رضوان کے پاس ہی رہے گی جبکہ سلمان آغا ون ڈے ٹیم میں نائب کپتان کے فرائض نبھائیں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ محمد رضوان سے ٹی 20 کی قیادت واپس…
Read More...