وزیراعظم عمران خان کے بعد خاتون اول کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اس کے بعدخاتون اول بشریٰ بی بی بھی کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر

مریم نواز کی ویڈیو نے آصف زرداری کو مشتعل کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آصف علی زرداری نے کیوں اتحادیوں کے ساتھ چلتے چلتے یو ٹرن لیااس کی وجہ سامنے آگئی، شریف فیملی کی آصف زرداری کے خلاف لیکڈ ویڈیوز نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کو سخت موقف اپنانے پر مجبور کیا. اس حوالے سے اردو پوائنٹ

پنجاب،26 تحصیلوں میں ہائوسنگ سکیم ، صحافیوں کیلئے 4 ہزار فلیٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد(اے پی پی) پنجاب پیری اربن ہائوسنگ سکیم کے تحت چھوٹے شہروں اور قصبوں میں مزدوروں اور دیہاڑی دار طبقات کوچھت فراہم کرنے کے لئے پہلے مرحلے میں 26 تحصیلوں میں 3 ہزار کنال پر مشتمل منصوبے کا آغاز اپریل سےہو گا.

واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک میسنجر سروس تعطل کا شکار

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) گزشتہ کئی گھنٹوں سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک میسنجر کی سروس میں تعطل اور متاثر ہورہی ہے ۔ واضح رہے کہ یہ تینوں ایپس فیس بک کمپنی کی ملکیت ہیں اور ان کی ٹیکنالوجی

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ویکسینیشن کی شرط عائد

الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے رواں برس اندرون اور بیرون ملک فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے منظور شدہ ویکسینیشن کی شرط عائد کر دی. سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے وہ افراد جو رواں سال حج کی

خاتون حامیزہ مختار کے الزامات پر بابراعظم کا موقف

لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا خاتون کے ساتھ زیادتی اور مار پیٹ کے الزامات اور مقدمہ پر ردعمل سامنے آگیا ہے. ورچوئل پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ باتیں ہو رہی ہیں کہ میرے سلیکشن کے حوالے سے اختلافات ہیں، میں

نیا پاکستان کا مطلب ہے سوچ تبدیل کرنا، وزیراعظم

مینگورہ ، سوات( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیسہ کسی کو خوشی نہیں دیتا،اصل خوشی اللہ کوخوش کرنے میں ہے، ملک اس لیے نہیں بنا تھا کہ ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں۔ یونیورسٹی آف مالا کنڈ

فواد چوہدری کا جسٹس فائز عیسیٰ کو کونسلر کا الیکشن لڑنے کا مشورہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) جسٹس فائز عیسیٰ کے حکومت ، ملکی نظام اور سیاست پر تنقید کے جواب میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی بول پڑے اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ٹویٹ پر بیان میں وفاقی

سیمی اور ہاشم آملہ نے ڈھابے پر دال کھائی، دودھ پتی، ملائی مار کے

مردان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی اوترچگ مینٹور ہاشم آملہ نے فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی کے ساتھ صوابی میں ایک ڈھابے پر دال روٹی کھائی اور دودھ پتی پی۔ صوابی کے ڈھابے پر ہونے والی اس دعوت میں کامران اکمل بھی

مریم نواز ڈکٹیٹ کرتی رہیں ،باہر بیٹھ کر ہمیں کہتے ہیں جیل جاو، اعتزازاحسن

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہےمریم نواز پی ڈی ایم کو ڈکٹیٹ کرتی تھیں،کسی کو اعتماد میں لئے بغیر گوجرانوالہ میں اعلان جنگ کیا. لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا نواز شریف اور

محمدی اور یزیدی اسلام کے بیچ خون کی لکیر

وقار حیدر علامہ طالب جوہری جمادات ، نباتات، حیوانات اور انسان کا فرق بیان کر رہے تھے ۔۔۔ کہہ رہے تھے جمادات اپنی جگہ پر قائم رہتے ہیں جیسے کہ پتھر، ان میں کسی قسم کی کوئی کمی بیشی نہیں ہوتی ، کہنے لگے ان میں ایک نشوونما کا عنصر شامل کر

جیل سے ڈر کتنی کمزور بات ہے، پھر سیاست میں کیوں ہیں؟ مولانا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایمکے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریکیں رکتیں نہیں، کوئی ساتھ رہے یا کوئی ایک آدھ ساتھ چھوڑ دے، سفر جاری رہتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کسی کا

محمد وسیم کو سلیکٹ کرنے والے خود فیصلےکر رہے ہیں، انضمام

لاہور: سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن طاقتوں نے انھیں چیف سلیکٹر بنوایا، وہی ان کوکنٹرول کر کے خود فیصلے کررہی ہیں. انضمام الحق نے اپنے یو ٹیوب چینل

سلیکٹڈ کا متبادل تیار کیا جارہا ہے، مریم نواز

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کسی کا نام لئے بغیر بتایا ہے کہ عمران خان کا متبادل تیار کیا جارہاہے ۔ پی ڈی ایم کے دھواں دھار اجلاس اور لانگ مارچ ملتوی ہونے کے 24 گھنٹے

زرداری کی تقریر لیک کیوں ہوئی؟ ن لیگ،استعفے مشروط کیوں؟ پیپلز پارٹی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم اجلاس میں آصف زرداری کی تقریر کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی طرف سے سوالات اٹھانے اور وضاحتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء لله نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اس

افغانستان سے انخلاء میں تاخیر، افغان طالبان کی سنگین نتائج کی دھمکی

کابل (اے ایف پی، نیٹ نیوز) افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ پر عمل درآمد کے حوالے سے پھڈا پڑنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں امریکہ ماضی کی روایت کے مطابق افغانستان میں قیام میں توسیع کا جواز تراش رہاہے جب کہ افغان طالبان نے ڈیڈ

ائیرمارشل ظہیر بابر سدھو نئے ائر چیف مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ائیرمارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو پاکستان ائر فورس کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان پاک فضائیہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو نیا ایئرچیف مقررکر دیا گیا ہے جو

ہری پور، ”گولیاں میرا”کی خاتون قتل، لاش کھیتوں سے ملی

ہری پور(یاورحیات)ہری پور کے نواحی علاقے پھرہالہ گرلز ڈگری کالج کے قریب ایک شادی شدہ خاتون کی لاش ملی ہے جسے آنکھ میں گولی مار کر قتل کیا گیا. پولیس کے مطابق مقتولہ کو آنکھ میں گولی مار کر لاش ویران کھیتوں میں پھینکی گئی تھی یہ لاش پانچ

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے منتخب فاسٹ باولر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے پر اسے قرنطینہ میں بھیج دیاگیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسکواڈ میں شامل 35 افراد کے

مریم نواز کی ضمانت فوری معطل نہیں ہو سکتی، ہائیکورٹ، نیب میں طلبی

فوٹو: فائل اے ایف پی لاہور:مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں طلب کیاہے جب کہ دوسری طرف لاہور ہائیکورٹ نے مریم نوازکی ضمانت منسوخی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ نیب لاہور نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب