حماد اظہر نے خزانہ کا چارج سنبھالتے ہی بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حفیظ شیخ کی جگہ وزارت خزانہ کا چارچ سنبھالنے والے حماد اظہر نے پہلے ردعمل میں ہی بڑا اعلان کردیاہے۔ حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام وزارت خزانہ کااضافی چارج دینے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے

بھارتی اداکار اجے دیوگن کی کسانوں نے ٹھکائی کر دی

نیو دہلی(ویب ڈیسک)سنگرم اور دیگر انڈین فلموں میں مار دھاڑ کرنے اجے دیوگن کی کسانوں نے حکومت کے حق میں بولنے پر خوب ٹھکائی کر دی. اجے دیوگن پر تشدد کی ویڈیو بھارت میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق کہا جارہا ہے کہ کلب

حفیظ شیخ برطرف،وزارت خزانہ حماد اظہرکے حوالے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان سونپ دیا گیاہے ، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حفیظ شیخ سے استعفیٰ لے لیا گیا ۔ عبدالحفیظ شیخ وزیراعظم کے خصوصی

جانی خیل دھرنا ختم، اسلام آباد مارچ اعلان وزیر اعلیٰ کی مجبوری بنا

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت اور جانی خیل جرگہ کے درمیان مذاکرات کے بعد معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے تصفیہ میں طے پانے والے تمام مطالبات تسلیم کئے جن میں

ایران ایک فون کال پر پالیسی بدلنے والوں کی طرح نہیں، چین

کراچی (ویب ڈیسک) چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور ایران کے تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری تک جاپہنچے ہیں، ایران ان چند ممالک کی طرح نہیں جو ایک فون پر اپنی پالیسی بدل لے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق چینی وزیرخارجہ نے یہ بات

پاکستانی ارطغرل غازی , نوجوانوں نے ڈرامہ بنانا شروع کردیا

فوٹو: ترکی اردو مینگورہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کے نوجوانوں نے مل کر ,پاکستانی اطغرل غازی, ڈرامے کی تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس مقصد کیلئے سپاہیوں کی یونیفارمز، کلہاڑیاں، تلواریں اور دیگر سامان کی تیاری کی جاری ہے۔ اس

کورونا کی تیسری لہر زیادہ خطرناک ہے احتیاط کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر پہلی اور دوسری لہر سے زیادہ خطرناک ہے لہٰذا تاکید کرتا ہوں تیسری لہر میں بہت احتیاط کریں۔ کورونا کی تیسری لہر کے حوالے سے قوم کےنام پیغام میں

ترکی نے ناروے کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسپین ( سپورٹس ڈیسک )ترکی نے ناروے 3صفر کے واضح فرق سے ہرا کرفیفا ورلڈ کپ 2022کے لیے کوالیفائے کر لیا ہے۔ مالیگا سپین کے روسالیڈا سٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ یورپین کوالیفائر مقابلے میں ترکی کی طرف سے پہلا گول اوزن تفان نے میچ

سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی کا تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا تنویر الحق تھانوی کا کہنا تھا کہ اللہ

گلگت بلتستان میں2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ

گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گلگت میں نلتر کے علاقے میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد کشیدہ صورتحال کے باعث گلگت کے ساتھ ساتھ بلتستان میں بھی دفعہ144نافذ کردی گئی ہے۔ چندروز قبل نلتر میں ایک مسافر وین پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے تھے جس

مولانا اور مریم نواز علیل، سیاسی سرگرمیاں معطل، دونوں کے کورونا ٹیسٹ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دو دن سے علیل ہیں جب کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو بھی تیز بخار اور گلے میں شدید درد کی شکایت ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو دو روز سے بخار ہے اور وہ اپنی ڈیرہ

سعودی دارالحکومت ریاض میں نور ریاض فیسٹول کی رونقیں

الریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری نور ریاض فیسٹول کی رونقیں اپنے جوبن پر ہیں جہاں پاکستانیوں کی بڑی تعداد ایونٹ کا حصہ بن کر لطف اندوز ہو رہی ہے. فیسٹیول میں جگمگاتی روشنیوں سے تفریح کا ماحول دوبالا کر رہی ہیں جسے

کشمیر کو پس پشت ڈال کربھارت سے تجارت بحال کرنے کی تیاری

فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کو پس پشت ڈال کر حکومت پاکستان نے بھارت کے ساتھ مزاکرات شروع کرنے کے بعد تجارتی تعلقات بھی بحال کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس حوالے سے جنگ اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہے

ریشم نے میٹھے لہجے میں سکینہ سموں کی تنقید کا جواب دے دیا

کراچی ( ویب ڈیسک )اداکارہ ریشم نے صدارتی ایوارڈ ملنے پر سینئر اداکارہ سکینہ سموں کی تنقید کا مہذب لہجے میں میٹھے میٹھے انداز میں جواب دے دیا۔ سکینہ سموں کی اپنے اوپر تنقید اور صدارتی ایوارڈ کیلئے غیر مستخق ہونے کی بات کاجواب دیتے ہوئے

امریکہ کی بڑی یونیورسٹی میں700طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی

لندن( ویب ڈیسک)امریکہ کی ایک بڑی یونیورسٹی میں 700سے زائد طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی، جامعہ کی انتظامیہ روکنے میں بری طرح ناکام رہی۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی سدرن کیلی فورنیا یونیورسٹی میں 700

پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز

ئئاسلام آباد( ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہم اتحاد کے فیصلوں کے پابند ہیں کی خواہش پر پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نہیں نکالا جاسکتا۔ یہ بات پیپلز پارٹی کے

پنجاب میں وزارت اعلیٰ کاحق حمزہ شہباز کا بنتا ہے، بلاول بھٹو

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دوستوں سے درخواست ہے ذرا سا پانی پی لیں، حوصلہ رکھیں، مریم نواز سمیت دیگر لوگ پیپلزپارٹی کے خلاف بیان بازی کررہےہیں. کراچی میں پریس

آپ تسلیم کریں آپ کو باپ نے باپ کے کہنے پرووٹ دئیے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ افسوس کی بات ہے پیپلزپارٹی نے چھوٹے سے عہدے کے لیے جدوجہد کو نقصان پہنچایا، اسی چھوٹے سے فائدے اور عہدے کے لیے بی اے پی سے ووٹ لے لیا؟ پہلی دفعہ دیکھا لیڈر آ ف اپوزیشن سرکاری ارکان سے

مسلم لیگ ن نے یوسف رضا گیلانی کو بھی ‘سلیکٹڈ’ قرار دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے چئیرمین سینیٹ کے بعد اب سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بننے والے یوسف رضا گیلانی کو سلیکٹڈ قرار ‏دے دیا۔ اردو پوائنٹ کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ نے کے رہنما راناء ثناءاللہ نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے