ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے انتقال کر نے کی افوا
اسلام آباد (زمینی حقائق ) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے لندن میں انتقال کر نے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔
الطاف حسین کے وفات پا جانے کی افواہیں سوشل میڈیا پر بھی ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوہٹر پر ایک خاتون بشری'قیصر نے بتا!-->!-->!-->!-->!-->…
یوم پاکستان،مسلح افواج کی پریڈمیں مہاتیرمحمدمہمان خصوصی ہوں گے
اسلام آباد (زمینی حقائق )رواں ماہ یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد کیا جاہے گاجس کا تھیم ”پاکستان زندہ باد“ ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ملائشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد 23 مارچ یوم پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےٹیچر ٹریننگ پروگرامزپھر متعارف کرادیے
اسلام آباد (مدیحہ ملک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹیچرز ٹریننگ پروگرامزپر ہائر ایجوکیشن کمیشن کی گائیڈ لائن اور روڈ میپ کے مطابق نظرثانی کرکے دوبارہ متعارف کردئیے ہیں۔
سمسٹر بہار 2019ء کے داخلوں میں ایک سالہ ایم ایڈ ڈیڑھ!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے پاکستان کی سکھ اور ہندو کمیونٹی کے نمائندوں کی ملاقات
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ماضی میں متروکہ وقف املاک بورڈ میں جو کرپشن ہوئی اس کا فوری خاتمہ کرنے کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی جا رہی ہے ۔
اسلام آباد میں پاکستان کی سکھ اور ہندو کمیونٹی کے نمائندوں سےملاقات!-->!-->!-->…
ایف بی آر نے بے نامی جائیدادوں کے خلاف کارروائی شروع کردی
اسلام آباد(زمینی حقائق )ایف بی آر نے بے نامی جائیدادوں کے خلاف کارروائی شروع کردی،بے نامی دار کو ایک سے سات سال تک کی سزا دی جائے گی۔
اسلام آباد میں ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی پریس کانفرنس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ممبرزحامد!-->!-->!-->…
کنٹرول لائن سےانٹرا کشمیرٹریڈجزوی بحال ،70ٹرک آرپارہوئے
راولا کوٹ (ویب ڈیسک )آزاد کشمیر کے تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ سے انٹرا کشمیر ٹریڈ جزوی بحال ہوگئی
بدھ کو70 ٹرکوں نے کنٹرول لائن عبور کی ، بھارتی مقبوضہ کشمیر پونچھ کی جانب سے 35 ٹرک آزاد کشمیر پہنچے۔
آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر جانے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
وفاقی کابینہ کا منگل کو اجلاس طلب،27نکاتی ایجنڈا تیار
اسلام آباد(زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا، 27 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔
کابینہ کے اجلاس میں احتساب عدالت نمبر 2 راولپنڈی کی بطور احتساب عدالت نمبر تین اسلام آباد منتقلی کا معاملہ بھی زیر غور!-->!-->!-->…
حکومت کا گیس صارفین سے وصول شدہ اضافی بل واپس کر نیکا حکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے صارفین سے وصول کئے گئے اضافی بل واپس کرنے کا حکم دے دیا، یہ پیسے آئندہ بلوں میں ایڈجسٹ کئے جائیں گے۔
وزیر خزانہ اسد عمر کی صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں پیسے واپس!-->!-->!-->…
کوئٹہ گلیڈی ایٹر پشاور زلمی کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی
کراچی (محمد نعیم نذیر)پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا کرفائنل میں پہنچ گیا۔
پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 187 رنز کے ہدف دیاتھا جس کے تعاقب میں مقررہ اوورز پشاور زلمی 7!-->!-->!-->…
چین نے مولانا مسعود اظہر کیخلاف سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی
نیویارک(نیٹ نیوز)چین نے سلامتی کونسل میں مختلف ممالک کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کوعالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد کو روک دیا۔
اس حوالے سے غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا!-->!-->!-->…
سعودی عرب ، فضائی مظاہروں پر مشتمل نمائش، کئی ممالک کے طیارے شامل
ریاض (ابرارتنولی )سعودی ایوی ایشن نے طیاروں کے فضائی مظاہروں پرمشتمل اپنی نوعیت کی پہلی نمائش کا انعقاد کیا ،نمائش میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 15سو کمپنیوں کے نمائندے نمائش کا حصہ ہیں۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں ال تھمامہ ائیر پورٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
Options For Quick Secrets Of asian singles near me
In our view, it is arduous to find a westerner who has never thought of dating Russian girls Indeed, the world turned extraordinarily interested by these far and mysterious folks after the Chilly Battle ended up. Right now, you do not have…
نواز شریف کمزور ہوں تو پاوٴں موقع ملے تو گردن پکڑتے ہیں، اعتزاز احسن
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا یہ طریقہ ہے کہ وہ جب کمزور ہوتے ہیں تو پاوٴں پکڑتے ہیں اور جب موقع ملتا ہے تو گردن پکڑتے ہیں۔
وہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کررہے تھے، اعتزاز!-->!-->!-->…
نواز شریف کی ضمانت، درخواست 19مارچ کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت 19مارچ کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر
نواز شریف کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کیلئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل پا گیاہے۔
نواز شریف کی!-->!-->!-->!-->!-->…
کوئٹہ اورپشاورآج شام7بجےفائنل میں جگہ بنانےکےلیےمد مقابل ہوں گی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل_4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آج مدمقابل ہوں گی۔
یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج شام 7 بجے کھیلا جاہے گا۔ایونٹ میں دونوں!-->!-->!-->…
دبئی میں پاکستانیوں کی مدد کے لیے لیگل ایڈ کمیٹی قائم، زلفی بخاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ دبئی میں قانونی معاونت کے سلسلے میں کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے 230 افراد واپس پہنچ چکے ہیں، دبئی!-->!-->!-->…
خواجہ آصف پرویزاشرف کے خلاف گواہی کیلئے رضا مند
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نندی پور ریفرنس میں دلچسب موڑ آگیا،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف انجینئر نوید قمر اور خواجہ آصف گواہی دینے پر رضامند ہوگئے۔
اس حوالے سے اے آر ائی نیوز کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ نندی پور ریفرنس کے حوالے سے!-->!-->!-->…
قطر مزاکرات،افغان طالبان اور امریکہ 2 نکات پر متفق
دوحہ(نیٹ نیوز)افغان طالبان اورامریکہ کے درمیان مزاکرات میں فریقین کا غیر ملکی افواج کے انخلاء اور انسداد دہشتگردی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان افغان امن مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہو گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق!-->!-->!-->…
میجر عدنان سمیع کی بھارت سے با حفاظت واپسی کیلئے مظاہرہ
کراچی(ویب ڈیسک ) کراچی کے نوجوانوں نے پاک فوج اور پاکستان کے خلاف بیان دینے والے گلوکار عدنان سمیع کی باحفاظت وطن واپسی کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان کی شہرت چھوڑ کر بھارت میں سکونت اختیار کرنے والے عدنان سمیع کی مشکلات میں مسلسل اضافہ!-->!-->!-->!-->!-->…
سابق رکن اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پیپرز میں فیل
اسلام آباد(مدیحہ ملک )جنوبی پنجاب سے ایک بری خبر ہے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پیپرز میں فیل ہوگئے۔
بتایا جاتاہے کہ کچھ عرصہ سے جمشید دستی کے برے دن چل رہے ہیں،پہلے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انتخابات میں!-->!-->!-->…