ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے انتقال کر نے کی افوا

اسلام آباد (زمینی حقائق ) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے لندن میں انتقال کر نے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

IMG 20190314 021225

الطاف حسین کے وفات پا جانے کی افواہیں سوشل میڈیا پر بھی ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوہٹر پر ایک خاتون بشری’قیصر نے بتا یا ہے کہ وہ انتقال کر گیے ہیں۔

بشری’قیصر کے مطابق الطاف حسین وینٹی لیٹر پر ہیں تاہم انتقال کر چکے ہیں اور ابھی ان کی موت کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں ان کے آباہی گھر کے قریب بھی کچھ ہلچل ہے اور سکیورٹی بھی سخت کر دی گہی ہے۔

Comments are closed.