ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا، زلمی اور یونائیٹڈ کا میچ بارش کی نذر

فوٹو : پی ایس ایل ملتان، راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ایس ایل فائیو کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 30 رنز سے ہرا دیا،پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ ملتان میں کھیلے

پاکستان میں کروناوائرس کے مزید 2کیسز سامنے آ گئے، تعداد 4 ہو گئی

فوٹو : پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں مزید 2 افراد میں کروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے،اس بات کا انکشاف وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کیا ہے. معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغان صدر اشرف غنی کا معاہدہ پر ردعمل

فوٹو : فائل کابل(ویب ڈیسک)امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان 19 سالہ جنگ کے خاتمہ اور امن معاہدہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغان صدر اشرف غنی نے بھی خیر مقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی موقع قرار دیا ہے. معاہدہ کے حوالے سے امریکی صدر

امریکا اور طالبان نے تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیئے

فوٹو: اسکرین گریب دوحہ(ویب ڈیسک)امریکا اور طالبان نے دو دہائیو ں پر محیط طویل جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں. دستخط کی یہ تقریب قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئی ۔ معاہدے پر امارتِ اسلامیہ افغانستان کی جانب

کراچی، ذخیرہ شدہ 74 ہزارماسک، 200 انفلوژن واٹر ڈرپس برآمد،ملزم گرفتار

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے خوف کو کیش کرنے کے لیے کراچی میں ذخیرہ کئے گئے 74 ہزار سرجیکل ماسک اور 200 انفلوژن واٹر ڈرپس رینجرز نے برآمد کرلئے ہیں۔ پاکستان رینجرز سندھ نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر شاہراہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پٹرول 5 روپے فی لٹر سستا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہےپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔ اوگرا کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کے

ملائیشیا کا سیاسی بحران ٹل گیا، محی الدین یاسین وزیراعظم بن گئے

فوٹو : فائل کوالا لمپور(ویب ڈیسک)ملائیشا میں مہاتیر محمد کے نام پر بھی اتفاق رائے ہوگیا تھا تاہم وسیع تر مفاہمت کے پیش نظر ملائیشیئن وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو وزارت عظمیٰ مل گئی ہے. مہاتیرمحمد کے استعفیٰ کے بعد پیدا ہونے والے

امریکہ اور افغان طالبان آج تاریخی امن معاہدہ پر دستخط کریں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آج قطر میں امریکا اور افغان طالبان تاریخی امن معاہدے پر دستخط کریں گے، دوحہ میں ہونے والی اس تقریب میں پاکستان سمیت تقریباً 50 ممالک کو مدعو کیا گیا ہے. امریکا اور افغان طالبان کے درمیان

لاہور قلندرنے ہارنے کی روایت برقرار رکھی، پشاور زلمی کی 16 رنز سے فتح

فوٹو : پی ایس ایل راولپنڈی(راجہ محمد عمران)پی ایس ایل فائیو میں بھی لاہور قلندر کی ٹیم ابھی تک ہارنے کی روایت برقرار رکھے ہوئے ہے اور پنڈی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اپنا لگاتار تیسرا میچ بھی ہار گئی،پشاور زلمی نے16رنز سے جیت گئی.

روہڑی، مسافر بس ٹرین کی زد میں آگئی، 20 افراد جاں بحق، 50 زخمی

فوٹو : سکرین گریب سکھر(ویب ڈیسک)روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی، حادثے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے. پولیس کے مطابق روہڑی کے قریب

بڑے بجلی چور پکڑیں گے تو بجلی سستی کرنے کاموقع ملےگا، وزیراعظم

فوٹو : ریڈیو پاکستان اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے ان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں عوامی ریلیف کیلئے اہم فیصلے کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں

پاکستان کاادلب میں 33 ترک فوجیوں کی اموات پر ترکی سے اظہار یکجہتی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے گزشتہ روز ادلب میں 33 ترک فوجیوں کی اموات پر ترکی کی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی اور غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ شام کی ابتر ہوتی صورتحال سے متعلق ترجمان

بھارتی رکاوٹوں کے باوجود افغان امن معاہدہ بڑی کامیابی ہے، شاہ محمود

فوٹو : اے ایف پی اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے دوحہ میں اس وقت 2 موضوع زیر بحث ہیں جن میں ایک امن معاہدہ اور دوسرا نئی دہلی کی تشویشناک صورتحال ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہادہلی میں نسل کشی کی جو

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ٹھکانے لگا کرٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

فوٹو : فائل راولپنڈی ،ملتان(راجہ محمد عمران ) پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دے کر اب تک کے پوائنٹ ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ ملتان اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان

خاتون نے جناح ہسپتال کی مسجد کے واش روم میں بچے کو جنم دیدیا

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ایک غریب حاملہ عورت نے ڈاکٹروں کی طرف سے مبینہ طور پر نظر انداز کرنے پرجناح ہسپتال کی مسجد کے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا۔ لاہور کا رہائشی شخص اپنی حاملہ بیوی کو ڈلیوری کیلئے جناح

پلاسٹک بیگز استعمال کرنیوالے سٹورز کو سربمہر کردیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

فوٹو :فائل لاہور(ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگز استعمال کرنیوالے سٹورز کو سربمہر کرنے کا حکم دے دیا، پلاسٹک بوتلوں میں پانی فروخت کرنیوالی کمپنیوں کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت

چین میں کورونا وائرس کے 36 ہزار مریض صحتیاب، ہلاکتوں میں کمی

فوٹو : فائل بیجنگ(ویب ڈیسک)کورونا وائرس سے جہاں چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے وہاں کورونا وائرس سے متاثرہ 36 ہزار سے زائد افراد صحتیاب بھی ہو چکے ہیں اور چین میں مرنے والے مریضوں کی شرح کم ہو رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق

پاکستان کے سیاحتی ویزے کا حصول نہایت آسان بنا دیا، پاکستانی سفیر

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان ایک سیاح دوست ملک ہے اور دنیا بھر سے سیاح آثار قدیمہ ، قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات دیکھنے کے لئے پاکستان جاتے ہیں۔

امریکہ طالبان مفاہمت کی حمایت ، کشمیر پر گفتگو،وزیراعظم کے دورہ قطرکااعلامیہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے دورہ قطر کے دوران امیرقطرکومقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےآگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ آر ایس ایس نظریات پر چلنے والی حکومت کشمیریوں کے حقوق پامال کر رہی ہے. وزارتِ خارجہ نے

عمرہ زائرین کے سعودی عرب میں داخلہ پر پابندی، عمرہ ویزے منسوخ

فوٹو :فائل ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر عمرہ زائرین اور سیاحتی ویزے پر مملکت آنے والے افراد کا داخلہ عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان جاری کردہ عمرہ ویزے منسوخ کر دیئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب