نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ، خیبر پختونخوا ٹاپ پر
لاہور( سپورٹس ڈیسک) نیشنل ٹی20 کپ کے سیمی فائنلز کیلئے چارٹیمیں سامنے آ گئی ہیں جب کہ ساوتھ پنجاب اور بلوچستان اس دوڑ سے آوٹ ہو گئی ہیں۔
راولپنڈی کے بعد لاہور میں دوسرے مرحلے سمیت ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 10،10 میچز کھیلے اور سیمی فائنل…
کوئی عمران خان اور بشریٰ بھابھی سے میرے تعلق پر حملہ آور نہ ہو، عامرلیاقت
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ بغیر کسی کانام لئے متنبہ کیاہے کہ لوگ عمران خان اور بشریٰ بھابھی سے میرے تعلق پر حملہ آور نہ ہوں۔
عامرلیاقت حسین نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ میں منگل والے…
پٹرول کی قیمت میں مزید 7 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک میں ایک بار پھر پٹرول کی قیمت 7 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 10 روپے فی لیٹر بڑھائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا تاہم 15 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی کی نئی…
امریکا کا ساتھ دینے پر پشتون پاکستان کے خلاف ہوئے، عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان دنیا کو اس لئے افغانستان کے ساتھ دینا چاہیے کیونکہ اگر وہ اسے تنہا ہو گئے تو طالبان تحریک کے اندر سخت گیر لوگ موجود ہیں اور یہ آسانی سے 2000 کے طالبان کے پاس واپس جا سکتا ہے اور یہ ایک…
میرا رب مجھے تنہا نہ چھوڑے گا
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔ آپ سے چند چیزوں کا ذکر کرتا ہوں مثلاً ہدایت، رزق، صحت،…
آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، میر پور میں پی ٹی آئی، کوٹلی میں پیپلز پارٹی کامیاب
فوٹو: فائل سوشل میڈیا
مظفر آباد(شہزاد شفیع )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے ایک ایک نشست جیت لی مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پژاہے۔
میر پور اور کوٹلی کے دو حلقوں میں…
کمزور انسان انصاف اور طاقتور این آر او چاہتا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عشرہ رحمت اللعالمین ﷺکی تقریبات کا آغاز کرکے فخر محسوس کررہا ہوں۔ نبی کریم ﷺساری انسانیت کیلئے رحمت بن کر آئے، مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر چلیں گے تو ملک ترقی کریگا۔
اسلام…
بھارتی فوج کی درگت ، زخمیوں، زیر حراست دستے کی تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل
بیجنگ( ویب ڈیسک)چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے بھارتی فوج کی درگت بنانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، لداخ کی ایک جھڑپ میں کرنل سمیت 20بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔
چین کے سوشل میڈ یا ٹوئٹر اور فیس بک پر شیئر ہونے والی یہ تصاویر…
ٹیکسلا میں شدید ژالہ باری، متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
ٹیکسلا ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سہ پہر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کے وقت اسلام آباد میں بارش ہوئی جب کہ ٹیکسلا میں شدید ژالہ باری ہوئی اور کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
ژالہ باری کے باعث کھلے آسمان تلے چلنا محال ہو گیا تھا…
شاہ رخ کے بیٹے کے ساتھ گرفتار بڑی عمر کی خاتون کی الگ کہانی
فوٹو: سوشل میڈیا
ممبئی( ویب ڈیسک)بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے ساتھ ایک اور خاتون بھی گرفتار ہوئی ہیں جن کے بارے میں ابھی تک درست شناخت نہیں ہوسکی ، آریان سے بڑی عمر کی اس عورت کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔…
قومی پرچم سرنگوں، آرمی چیف اور کابینہ جنازہ میں شریک ہوگی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ ساڑھے 3بجے فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے ارکان بھی شرکت کریں گے۔
یہ بات وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام…
ڈاکٹر قدیر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کااعلان، قومی ہیرو تھے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
محسن پاکستان کے تدفین کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد…
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کردی گئی سرکاری اعزاز کے ساتھ ایچ ایٹ قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں عسکری قیادت،…
پرویز مشرف خواتین کو انٹرویوز دیتے رہے مجھے نہیں دیا، انور مقصود
اسلام آباد( ویب ڈیسک )مزاح نگار اور سینئررائٹر انور مقصود نے کہا ہے کہ میرے جتنے بھی مشہور اور اچھے ڈرامے تھے وہ جنرل ضیا الحق کے دور میں تھے،جب کہ جنرل پرویز مشرف نے انہیں انٹرویو نہیں دیا، انہوں نے تمام خواتین کو انٹرویوز دیئے،میں نے…
خیبر پختونخوا نے کراچی اور پنجاب ناردرن نے بلوچستان کو ہرادیا
فوٹو: پی سی بی
لاہور( صلاح الدین فاروق)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے جنید خان نے جیتا ہوا میچ پنجاب ناردن کی جھولی میں ڈال دیا، آخری میچ میں جیت کیلئے ناردرن کی ٹیم کو 15رنز درکار تھے جنید خان نے پانچویں بال پر پورے کروادیئے۔…
آزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم سکندر حیات انتقال کر گئے
کوٹلی آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیراعظم رہنے والے سینئر کشمیری رہنما سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے.
سردار سکندر حیات کی طبعیت زیادہ خراب ہونے کے باعث کوٹلی کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں لایا گیا تھا جہاں پہنچنے…
شاہد خان آفریدی کا شعیب ملک کی ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت پر ردعمل
کراچی( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان بوم بوم شاہد خان آفریدی نے شعیب ملک کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیاہے۔
اس حوالے سے جاری بیان میں سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا تھاکہ شعیب ملک کی ٹیم…
سعدرضوی کی رہائی کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور نے احکامات جاری کردیئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے ایک بار پھر احکامات جاری کردیئے گے ہیں تاہم ابھی تک رہائی کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 3 رکنی وفاقی نظر ثانی بورڈ…
جہد مسلسل کی اک جھلک
چوہدری مدثر اقبال
چھوٹے بھائی حافظ آفتاب چوہدری الحمد للّہ شکر الحمد اللہ امی ابو کی دعاؤں اپنی بھرپور محنت سے پنجاب مینجمنٹ سروسزمنتخب ہوگئے ہیں عزم ہمت اور لگن کی ایک داستان ہے حافظ صاحب کی کہانی بہت دلچسپ ہے اور یقین مانیں ایمان کامل…
شعیب ملک بالآخرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب
لاہور( سپورٹس ڈیسک) شعیب ملک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی پرفارمنس، مداحوں کی فرمائش اور قسمت کے زور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل کرگئے گئے۔
پاکستان کرکٹ بور ڈ نے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک کی صہیب مقصود کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…