بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ کی شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی ٹی وی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں اس لئے اس وقت صرف اپنے خاندان اور گھر پر توجہ دینا چاہتی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی ڈراموں…
شیخ رشید احمد نے القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاوٴنڈ سے متعلق القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز خان نیب میں پیش ہوئے اور…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کے بیٹے نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے خصوصی کی تشکیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ مبینہ آڈیو…
مبینہ طور پر”جاسوسی‘ ‘کی تربیت کے بعد روسی سفیدوہیل سویڈن پہنچ گئی
فوٹو:انٹرنیٹ
اسٹاک ہوم: روس کی جانب سے مبینہ طور پر”جاسوسی‘ ‘کی تربیت کے بعد سفید رنگت کی بیلوگا وہیل اب سویڈن میں دیکھی گئی ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ بیلوگا قسم کی و ہیل کو روسی بحری افواج نے بطورِ خاص جاسوسی سکھائی تھی۔
2019 میں اسے ناروے…
تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور کر لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور کر لی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اسد عمر کی…
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر دلائل دینے کے لیے پارٹی کے وکیل کو آخری مہلت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر دلائل دینے کے لیے پارٹی کے وکیل کو آخری موقع دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس طرح تو پھر آئندہ جنرل الیکشن کے بعد تک سماعت ملتوی کر…
سندھ ہائی کورٹ کا لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے لیے ئے جے آئی ٹیز بنانے کا حکم
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے لیے ئے جے آئی ٹیز بنانے کا حکم دیدیا۔جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریمارکس دیے کہ سیکرٹری داخلہ آئندہ سماعت پر رپورٹس پیش کریں۔ لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے تمام…
سینئر صحافی بازیابی کیس ،عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہونے کاانکشاف
فائل:فوٹو
لاہور: سینئر صحافی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہو اہے کہ عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔آئی جی پنجاب نے انکشاف کیا کہ اس معاملے میں کچھ نمبرز غیر ملکی استعمال ہوئے۔ جو نمبرز استعمال ہوئے وہ…
فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے۔ فی الحال صورتحال کا جائزہ لے رہا ہوں اور دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہوں۔ پی ٹی آئی کو 9 مئی کو چھوڑ کر…
مبینہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر احتساب بیورو میرپور آزادکشمیر کے جج جاں بحق
فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر احتساب بیورو میرپور آزادکشمیر کے جج جاں بحق،ایک ملزم شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا…
فوج اور عوام کا رشتہ کمزور کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے، آرمی چیف
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: فوج اور عوام کا رشتہ کمزور کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کہا ہے جو لوگ پاکستان کے عوام اور اس کی مسلح افواج کے درمیان اٹوٹ رشتہ کو کمزور کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں وہ…
امریکہ میں 10 لاکھ الیکٹریشنز کی اسامیاں خالی، بغیر ڈگری مواقع موجود
فوٹو:فائل
لاہور: امریکہ میں 10 لاکھ الیکٹریشنز کی اسامیاں خالی، بغیر ڈگری مواقع موجود ہیں، الیکٹریشنز کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے خواتین بھی یہ ہنر آزما رہی ہیں۔
اس حوالے سے ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق امریکہ کو اپنے ماحولیاتی مقاصد کو…
نوازشریف اور جہانگیرترین کو نظرثانی حق نہیں مل سکے گا، وفاقی وزیرقانون
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نوازشریف اور جہانگیرترین کو نظرثانی حق نہیں مل سکے گا، وفاقی وزیرقانون نے نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معاملے کو مزید الجھا دیا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف…
ابرار الحق کو تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد لندن میں شو کرنا مہنگا پڑ گیا، ہنگامہ آرائی
فوٹو: اسکرین گریب
لندن: ابرار الحق کو تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد لندن میں شو کرنا مہنگا پڑ گیا، ہنگامہ آرائی ، تلخ کلامی، پولیس بلانا پڑگئی، پولیس نے پہنچ کر بحظاظت نکلنے میں مدد کی۔
پاکستان میں گلوکاری کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 اور آڈیو لیکس کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 اور آڈیو لیکس کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردئیے ہیں ۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ…
وینس کی مشہور زمانہ نہر کا پانی اچانک سبز ہوگیا
فوٹو:سوشل میڈیا
وینس:اٹلی کے شہر وینس کی نہر دنیا بھر میں مشہور ہے اور ہرسال لاکھوں سیاح مختلف ملکوں سے اس نہر کی سیر کرنے آتے ہیں۔ تاہم اس مشہور زمانہ نہر کا پانی اچانک سبز ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر کے سیاحوں کی پسندیدہ…
خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنماء خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔
نومئی کو جلاوٴ گھیراوٴ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور ملاقات…
کیا اب واٹس ایپ کے لیے فون نمبر کی ضرورت نہیں رہے گی
فائل:فوٹو
سان فرانسسکو: واٹس ایپ نے اپنی غیرمعمولی تبدیلیوں کے بعد اپنے بی ٹا ورژن میں ایک نیا فیچر پیش کیا ہے جو ’واٹس ایپ یوزرنیم‘ کے نام سے سامنے آیا ہے۔ اس پر ماہرین اپنے اپنے انداز سے تبصرہ کررہے ہیں۔
یہ آپشن 2.23.11.15 ورڑن میں…
سابق وزیراعظم عمران خان نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: این سی اے 190ملین پاؤنڈ سیکنڈل کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا ہے۔
نیب راولپنڈی کی سفارش پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کانام ای سی ایل میں شامل کیاگیاہے.
اس سے قبل وفاقی کابینہ…
جہانگیر ترین اور نواز شریف کی سیاست میں واپسی کا راستہ صاف ہو گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ 2023ء پر دستخط کردئیے جس کے بعد یہ قانون (ایکٹ) بن گیا جس کے جہانگیر ترین اور نواز شریف کی سیاست میں واپسی کا راستہ صاف ہو گیا۔
سپریم کورٹ اٹارنی…