مقبوضہ کشمیر،کار بم دھماکہ، 44بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں کار بم دھماکے میں44 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے بھارتی حکام کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں بارود سے بھری کار کے زریعے خود کش حملہ کیا گیا جس میں

سعودی ولی عہد نے امدادی پیکیج میرے ساتھ طے کیا تھا، نوازشریف

لاہور( ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری کی بات چیت ان کے دورِ حکومت میں طے ہوئی تھی اور ولی عہد نے امدادی پیکیج بھی ان کے ساتھ طے کیا تھا۔ پارٹی رہنماوٴں سے کوٹ لکھپت جیل میں گفتگو کرتے

نیب ،چوہدری برادران کے خلاف 3کیسز میں تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب ایگزیکٹو بورڈ نے چودھری برادران کے خلاف 3 کیسز میں تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 13 انکوائریز کی منظوری دی گئی۔ نیب اعلامیے میں کہا

شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور( ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 10، 10 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے آشیانہ اور رمضان شوگرملز کیس میں عدالت سے رجوع

عوام سستا حج والوں کے جھانسے میں نہ آئیں، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عوام سستا حج کرانے والوں کے جھانسے میں نہ آئیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ رواں سال کی حج پالیسی مسلسل شہ

امریکہ اورافغان طالبان مزاکرات 18فروری کو اسلام آبا میں

اسلام آباد(نیٹ نیوز)امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آئندہ دور اسلام آبا د میں ہوگا اس حوالے سے ترجمان افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات 18 فروری سے اسلام آباد میں ہوں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کا

ایران، پاسداران انقلاب پر خود کش حملہ،20ہلاک

تہران(نیٹ نیوز)ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خود کش حملے میں 20 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں خود کش بمبار نے زاہدان سے کیش جانے والی

چیئرمین نیب کو منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ہم نیوز نے وزارت ہاوٴسنگ کے ذرائع سے بتایا ہے کہ چیئرمین نیب کو سیکیورٹی خدشات کے باعث منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ کیا گیا ہے۔

طارق ٹیڈی کو بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کی فیملی کورٹ نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی فیملی کورٹ میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ بی بی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فیصلہ

پاکستان کو یمن میں جھونکنے کی سازش نہیں کی جارہی،وزیر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو یمن تنازعے میں جھونکنے کی سازش نہیں کی جارہی۔ اسلام آباد میں وفاقی و زیر فواد چوہدری اور مشیرعبدالرزاق داود کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ نے کہا کہ

سعودی ولی عہدکے ساتھ 4 جہاز،102 رکنی وفد، وزیر اعظم ان کی گاڑی ڈراہیو کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان کی تیاریاں مکمل سکیورٹی پلان بھی جاری کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 اور 17 فروری کو پاکستان کا

سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے کے خلاف کر یک ڈاون کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کے خلاف آئندہ ہفتے سے بڑے کریک ڈاوٴن کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کو نفرت

سعودی میڈیا کے وفد کی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات

اسلا م آباد(ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد کے دورہ کی کوریج کیلئے پاکستان آنے والے سعودی میڈیا کے وفد نے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ملاقات کی،فواد چوہدری نے پاک سعودیہ تعلقات کے تناظر میں صورتحال سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے

امریکا سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

کابل(نیٹ نیوز)افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیم میں انس حقانی سمیت گوانتاناموبے کے 5 سابق قیدی بھی

پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق ’’امن 2019‘‘ اختتام پذیر

کراچی( ویب ڈیسک )پاک بحریہ کے تحت منعقدہ کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق میں 46 ممالک نے ”امن کے لیے ایک“ کے عزم کا مظاہرہ کیا جب کہ نیول شپس،ہیلی کاپٹروں، اسپیشل فورسز اور 46 ممالک کے

ایبٹ آباد، ڈی پی او ز کو پروموشن بیجز لگانے کی تقریب

ایبٹ آباد( زبیر ایوب)گریڈ انیس میں ترقی پانے والے ڈی پی او ایبٹ آباد عباس مجید مروت اور ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان کو پروموشن بیجز لگائے گئے۔ اس سلسلہ میں ایبٹ آباد میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن محمد علی خان بابا خیل کی

وزیراعظم سے سربراہ اسلامی فوجی اتحاد راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔ جنرل (ر) راحیل شریف

پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی(ویب ڈیسک) دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد

ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر پر دوبارہ فرد جرم عائد

پشاور( ویب ڈیسک ) پشاور کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر پر معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں دوبارہ فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس کی سماعت کی

ڈی آہی خان میں فاہرنگ، 4پولیس اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان(ویب ڈیسک ) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر ساہیکل سواروں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں ماھڑہ اڈہ میں پیش