پاکستان سپر لیگ 7کی ڈرافٹنگ، کامران غلام شامل، عمر اکمل کی واپسی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 7کی ڈرافٹنگ، کامران غلام شامل، عمر اکمل کی واپسی ہوئی ہے اور ٹیموں کی جانب سے لیگ کے اگلے ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کے چناؤ کیا جارہاہے ، رنز کے ڈھیر لگانے والے کامران غلام شامل، عمر اکمل کی واپسی۔…

امریکی صدر جو بائیڈن کا نیا انکشاف، سب کو حیران کردیا

نیویارک( ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کا نیا انکشاف، سب کو حیران کردیا،کہا کہ میں متوسط طبقہ سے اوپر آیا ہوں ذاتی کاموں کیلئے دوسروں کاانتطار نہیں کرتا، میں اور اہلیہ اپنا کھانا بھی خود بنا لیتے ہیں۔ امریکی صدر نے گھر کے پوشیدہ باتیں…

اسرائیلی فوج کو ایران پر حملے کیلئے تیار رہنے کاحکم، امریکہ کو آگاہ کردیا

واشنگٹن( ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کو ایران پر حملے کیلئے تیار رہنے کاحکم، امریکہ کو آگاہ کردیاگیاہے یہ انکشاف اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کی طرف سے سامنے آیا ہے جو کہ امریکہ کے دورے پر ہیں۔ خبر رساں ادارو ں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر…

میں نے ڈھاکہ ڈوبتے (کیوں) دیکھا

یاسر پیر زادہ آج 12 دسمبر ہے۔ میرے سرہانے بریگیڈئیر صدیق سالک کی کتاب ’’میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا‘‘ رکھی ہے۔ میں اِس کتاب کو اٹھاتا ہوں، چند ورق الٹتا ہوں اور واپس رکھ دیتا ہوں، کچھ دیر بعد دوبارہ اسے کھولتا ہوں، اپنی ذلت کی داستان پڑھتا…

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق خود ہراسانی کا شکار

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق خود ہراسانی کا شکار ہیں اس بات کا انکشاف انھوں نے ایک انٹرویو میں کیاہے۔ نجی ٹی وی سماء سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے کہا کہ…

امریکی سینیٹرز کی وزیراعظم سے ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکی سینیٹرز کی وزیراعظم سے ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،وزیراعظم عمران خان انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ امریکی سینیٹ کے چار رکنی…

ٹانک میں پولیو ٹیم پر دوسرا حملہ،پولیس اہلکار شہید، فورسز کا سرچ آپریشن

فوٹو : فائل  ٹانک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹانک میں پولیو ٹیم پر دوسرا حملہ،پولیس اہلکار شہید، فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے،دودنوں میں لگاتار دو حملوں میں 2اہلکار شہید ہو چکے ہیں جب کہ ایک زخمی زیر علاج ہے ۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹاک کے گاؤں…

آصف زرداری کو بہتر الفاظ کا چناو کرنا چاہیے تھا، ثناءاللہ

لاہور (ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اور ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے حکومت کو ہٹانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے مدد مانگ لی ہے. لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جن لوگوں نے نالائق ٹولے کو ملک پر مسلط کرنے میں مدد کی…

افغان وفد کی چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق سے ملاقات

اسلام آباد(وقار فانی) افغانستان ریڈ کریسنٹ کے  پانچ  رکنی وفد نے اسلام آباد میں ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا، افغان وفد کی چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ افغانستان  وفد میں قائم…

انسانی حقوق کاعالمی دن ،معاشرہ اورہماری ذمہ داری

فہیم خان دنیا کا ہرمذہب برابری کی سطح پر بنیادی انسانی حقو ق کے احترام کادرس دیتاہے انسانی حقو ق سے مراد وہ بنیادی حقوق اورذمہ داریاں ہیں جوکسی قومیت ، مذہب ،رنگ ونسل یارتبے سے قطع نظرہر شخص کو حاصل ہے۔ اسلام میں میثاق مدینہ اور خطبہ…

رانا شمیم اور میر شکیل سمیت تمام فریقین کے جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد( ویب ڈیسک) رانا شمیم اور میر شکیل سمیت تمام فریقین کے جواب غیر تسلی بخش قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم نامے میں کہابے بنیاد بیان حلفی اور غلط خبر پر کیوں نا تمام فریقین پر فرد جرم عائد کی جائے؟ اسلام آبادہائی کورٹ نے رانا…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

فوٹو: فائل نیویارک( ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی،پاکستان کے مستقل نمائندہ نے اس کامیابی کو اطمینان بخش قرار دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے بین المذاہب اور…

پٹرولیم لیوی سے دفاعی اخراجات اور تنخواہیں پوری کرتے ہیں، ترجمان مشیر خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پٹرولیم لیوی سے دفاعی اخراجات اور تنخواہیں پوری کرتے ہیں، ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کہتے ہیں کہ ملک کے دفاعی اخراجات اور تنخواہوں کیلئے عوام کو پٹرول مہنگا بیچتے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر امور خزانہ مزمل اسلم جی ٹی وی کے…

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالرز سے اوپر چلے گئے

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالرز سے اوپر چلے گئے،یہ اضافہ سعودی عرب کی طرف سے قرض ملنے کے بعد ہواہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو گزشتہ ہفتے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز موصول ہوئے تھے،اسٹیٹ بینک آف…

تعلیم اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں؟ فیصلہ کر لیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے اسکولوں میں چھٹیوں سے قبل صوبائی وزرائے تعلیم سے مشاورت کیلئے اجلاس بلا لیا، صوبوں میں موسمی صورتحال دیکھتے ہوئے موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم…

لفافے دینے والا نہیں، جھوٹی خبر پر جوتیاں ماروں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر

عباسپور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) لفافے دینے والا نہیں، جھوٹی خبر پر جوتیاں ماروں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مخالف اخبارات اور صحافیوں کو یہ پیغام دیا ہے۔ عباسپور میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کا کہنا تھا کہ اپنے…

حکومت اور ٹی ٹی پی کی جنگ بندی میں توسیع پر ابہام پیدا ہو گیا

فوٹو: فائل پشاور( ویب ڈیسک)حکومت اور ٹی ٹی پی کی جنگ بندی میں توسیع پر ابہام پیدا ہو گیا ہے جس کے بعد ٹی ٹی پی رہنما نے گلہ کیا ہے حکومت نے وعدے پورے نہیں کئے۔ حکومت کا ٹی ٹی پی کے تمام عسکریت پسند رہا کرنے سے انکار ، جس کے بعد ٹی ٹی پی…

چین پاکستانی اقدام سے خوش ہوگیا، آہنی بھائی کہہ کرتعریف کی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) چین پاکستانی اقدام سے خوش ہوگیا، آہنی بھائی کہہ کرتعریف کی، پاکستان کے انکار پر چین خوش ہوگیا،چین کی وزارت خارجہ کے محکمہ اطلاعات کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے ٹویٹ پر خوشی کااظہار کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے…

حکومت نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگی کردی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگی کردی جو کہ گزشتہ 10 سال میں بڑی فیول ایڈجسٹمنٹ ہے. بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، یہ قیمت دسمبر کے بلوں میں وصول کی جائے…

کرپشن ملک و معاشرے کے لئے ناسور

فہیم خان کرپشن کینسر کی مانند خطرناک اور سماج کو سماجی موت سے ہمکنار کرنے والا بھیانک مرض ہے کیونکہ لاتعدادبرائیاں اس کی کوکھ سے جنم لیتی ہیں، کرپشن اعلیٰ اقدار کی دشمن ہے جو معاشرے کو دیمک کی طرح اندر سے چاٹ کر کھوکھلا کردیتی ہے۔ یہ بات…