سابق آسٹریلویاسٹار آل راونڈر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے

فوٹو: فائل ٹاؤنز ویل(ویب ڈیسک )سابق آسٹریلویاسٹار آل راونڈر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے، اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کے شہر ٹاؤنزویل کے قریب پیش آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر…

سفید فارم نسل پرست نوجوان کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ، 10سیاہ فارم افراد ہلاک

فوٹو: فاکس فائیو نیو یارک( ویب ڈیسک)سفید فارم نسل پرست نوجوان کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ، 10سیاہ فارم افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کا یہ واقعہ امریکی ریاست نیویارک کی ایک سپر مارکیٹ میں پیش آیا، حملے میں 3افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ برطانوی خبر…

عدالتیں شہبازشریف سینئر و جونیئر کے سامنے کتنی بے بس ہیں، فواد چوہدری

فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اطلاعات پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عدالتیں شہبازشریف سینئر و جونیئر کے سامنے کتنی بے بس ہیں، فواد حسین چوہدری نے کہا کہ اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ پھر شہبازشریف سینئر اور جونیئرکی ضمانتوں پر کوئی…

شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکہ، 3سکیورٹی اہلکار اور 3بچے شہید ہو گئے

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکہ، 3سکیورٹی اہلکار اور 3بچے شہید ہو گئے،خود کش حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں کیاگیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے…

پرویز خٹک نے سرکاری رہائش خالی کرنے سے انکار نہیں کیا، مہلت مانگی ہے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیردفاع پرویز خٹک کے سرکاری گھر خالی نہ کرنے کی خبر جھوٹی نکلی،پرویز خٹک نے سرکاری رہائش خالی کرنے سے انکار نہیں کیا، مہلت مانگی ہے پرویز خٹک نے وضاحت جاری کر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی شخصیت کی فون کال پر…

میری جان لینے کی سازش ہے ، میں نے نام لے کر ویڈیو بنالی ہے، عمران خان

سیالکوٹ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےمیری جان لینے کی سازش ہے ، میں نے نام لے کر ویڈیو بنالی ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف بند کمروں کے اندر سازش ہورہی ہے ، اس سازش کا…

شیخ محمد بن زاید ال نہیان متحدہ عرب امارات کے صدرمنتخب

ابوظہبی(ویب ڈیسک) شیخ محمد بن زاید ال نہیان متحدہ عرب امارات کے صدرمنتخب ان کو ممتحدہ عرب امارات کی اعلٰی کونسل صدارات کے منصب کےلئے منتخب کیا۔ خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق ہفتہ کوملک کی سات ریاستوں کے حکمرانوں نے ابوظہبی کے المشرف پیلس…

عمران خان نے پیٹرول پر غیرقانونی سبسڈی دےکر عوام کودھوکا دیا ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےسابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول پر غیرقانونی سبسڈی دےکر عوام کو دھوکا دیا ،مریم اورنگزیب کا کہنا تھا انھوں نے اپنی شکست دیکھ کر معیشت کے لیے بارودی سرنگیں بچھائیں۔ پریس…

عمران خان قانون حرکت میں آیا توتمہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ، حمزہ شہباز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا عمران خان قانون حرکت میں آیا توتمہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ، حمزہ شہباز کی وارننگ کہا عمران خان غلط فہمی میں نہ رہنا کہ ہمیں دباؤ لے میں آو گئے۔ منی لانڈرنگ کیس میں عدالت…

شہباز شریف میڈیکل چیک اپ کیلئے بیرون ملک ہیں، عدالت میں وکیل کا موقف

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی، نئی تاریخ مل گئی،شہباز شریف میڈیکل چیک اپ کیلئے بیرون ملک ہیں، عدالت میں وکیل کا موقف۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ…

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد کارکن گرفتار،اسٹیج توڑ دیاگیا

سیالکوٹ (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت متعدد کارکن گرفتار،اسٹیج توڑ دیاگیا، پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار جلسہ کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ پولیس نفری صبح ہی جلسہ گاہ پہنچ گئی تھی سیالکوٹ میں ہونے والے پی ٹی آئی…

میں نے اسٹیبلشمنٹ کے نمبرز بلاک کردیئے ہیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو کے بعد ہلچل مچ گئی ہے اورانھوں نے انکشاف کا ہے کہ میں نے اسٹیبلشمنٹ کے نمبرز بلاک کردیئے ہیں میں کسی سے بات نہیں کررہا۔ عمران خان نے بنی…

کس، کس نے سازش کی، ایک ایک کا پتا ہے، عمران خان

مردان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےجب مجھے سازش کا پتا چلا تو ان کے پاس گیا جو سازش کو روک سکتے تھے، انہیں کہا اگر سازش کامیاب ہوئی تو ملک تباہی کی طرف جائے گا۔ مردان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم…

پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ پھر تبدیل کر دی گئی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں آئینی بحران کا سلسلہ جاری ہے اور ایک بار پھر پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔ڈپٹی اسپیکرکے خلاف تحریک عدم اعتماد کےلئے سولہ مئی کو بلایا گیا اجلاس اب تیس مئی کو ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف…

متحدہ عرب امارات کےدوسرے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کےدوسرے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔یواے ای میں40روزہ سوگ اور3 دن عام تعطیل کرنے کااعلان کیاگیاہے۔ ۔شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے۔ انہوں…

پشاور سے کراچی جانے والی رحمان ایکسپریس کو حیدر آباد کے قریب حادثہ

کراچی ( ویب ڈیسک )پشاور سے کراچی جانے والی رحمان ایکسپریس کو حیدر آباد کے قریب حادثہ پیش آیا ہے اور امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رحمان بابا ایکسپریس بولاری اورمیٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور انجن سمیت اس کی کچھ بوگیاں پٹری سے…

بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 194 روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے ، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 194 روپے تک پہنچ گیا ،پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 194 روپے پر فروخت ہونے لگا…

عمران خان نے اپنے پرستار بچے ابوبکرکی دیرینہ خواہش پوری کردی، گلے لگا لیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )عمران خان نے اپنے پرستار بچے ابوبکرکی دیرینہ خواہش پوری کردی، گلے لگا لیا، بچہ قائد کو سامنے دیکھ کر جذبات پر قابو نہ پا سکا اور آنسو بہاتا رہا۔ کپتان سے جذباتی وابستگی کے مناظر بنی گالہ میں نظر آئے جب…

سرکاری ملازمین اور فوجی افسران اپنی فیملیز کو مارچ میں بھیجیں، عمران خان

فوٹو: اسکرین گریب اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے جب ہمیں سازش کا علم ہوا تو سازش روکنے والوں کو آگاہ کیا تھا کہ بڑی مشکل سے ملکی معیشت کو سنبھالا ہے۔ اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے متعلق سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نا مناسب ہیں

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے متعلق سیاستدانوں کے بیانات انتہائی نا مناسب ہیں، ترجمان پاک فوج نے اس حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کا حوالہ…