عمران خان کی دہشتگردی کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کی دہشتگردی کے دو مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی زمان پارک گھر پر پولیس آپریشن…

گرلز ڈگری کالج قلندرآباد میں اساتذہ کی کمی، طالبات کا مستقل خطرے میں

فوٹو : فائل ایبٹ آباد : گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج قلندرآباد میں اساتذہ کی کمی، طالبات کا مستقل خطرے میں ڈال دیا، طالبات کی طرف سے پرنسپل کے نوٹس میں لانے کے باوجود مہینوں سے مسلہ حل طلب ہے. خیبرپختونخوا کے ضلع میں گرلز ڈگری کالج قلندر آباد…

بزنس مین کی فراخ دلی ،لیونل میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا

فوٹو:ٹویٹر دبئی :دبئی میں مقیم بزنس مین نے بھارتی ریاست کیرالہ میں لیونل میسی کے مداح کو فٹبال کی تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا ۔ برنس مین کی جانب سے گھر کا تحفہ دینے پر زبیر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے گھر میں رہنا ایک خواب تھا۔…

زمان پارک پولیس آپریشن ،مریم نواز، رانا ثنا و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

فائل:فوٹو  لاہور: تحریک انصاف کی جانب سے زمان پارک پولیس آپریشن کے تناظر میں مریم نواز، رانا ثنا و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی گئی ہے۔  پی ٹی آئی نے لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں…

انسداد دہشت گردی عدالت ، عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے کہا کہ اگر عمران خان ساڑھے 3 بجے تک لاہور ہائیکورٹ پیش ہوگئے تو ٹھیک ورنہ…

عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں پیش

فائل:فوٹو  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں۔  صوبے میں سابق وزیراعظم کے خلاف مجموعی طور پر 6 مقدمات درج ہیں، جن میں سے 2 مقدمات میں عمران خان کو…

عمران خان کا چیف جسٹس کو خط اپنے قتل کی مبینہ سازش اور بربریت کے واقعات کی جامع تحقیقات کی استدعا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے نام ایک اور خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے قتل کی مبینہ سازش اور بربریت کے واقعات کی جامع تحقیقات کی استدعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

بھارتی نوجوان اپنی شادی میں شرکت کرنا بھول گیا

فائل:فوٹو بہار: شادی کا دن انسان کی زندگی کے اہم دنوں میں سے ایک ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ اس دن کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں اور اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے منفرد طریقے آزماتے ہیں۔تاہم بھارت میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا جہاں نوجوان…

وزیراعظم کی صدارت میں6 گھنٹے طویل اجلاس، ریاستی عملداری پراہم فیصلے کئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کی صدارت میں6 گھنٹے طویل اجلاس، ریاستی عملداری پراہم فیصلے کئے گئے، اجلاس میں جاری اعلامیہ کے مطابق ملک کی سیاسی و سکیورٹی صورتحال زیر بحث آئی، آئی ایم ایف سے معاہدہ اوردیگر امور زیر بحث آئے۔ اجلاس کے…

نجی ٹی وی بول نیوز کے بیوروچیف صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: نجی ٹی وی بول نیوز کے بیوروچیف صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتاری کے بعد صدیق جان کو بول نی صدیق جان کو تھانہ رمنا منتقل کیا گیاہے۔ صدیق جان کو اسلان آباد پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے گرفتار کیابول…

حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ،تحصیل چیئرمین سمیت9 افراد جاں بحق

فوٹو: فائل حویلیاں : حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ،تحصیل چیئرمین سمیت9 افراد جاں بحق، خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آبادکی تحصیل حویلیاں میں واقعہ پیش آیاہے۔ راکٹ حملے میں تحصیل حویلیاں کے چیئرمین عاطف خان جدون 9 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے…

آئین کی کسی کو فکر نہیں، جمہوریت کو قتل کیا جارہا ہے، عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ30 اپریل کو الیکشن ہونے ہیں لیکن موجودہ حکومت الیکشن کی فضا ہی بننے نہیں دے رہی۔ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاست دانوں کو بتائیں کہ…

امریکی گلوکارہ سیلینا گومزکے انسٹاگرام فالورز کی تعداد 40 کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو نیویارک: معروف امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 400 ملین سے تجاوز کر گئی۔ گلوکارہ نے فالوورز کی تعداد بڑھنے پر مداحوں کے پیار اور ساتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا…

خیبرپختونخوامیں انتخابات کی تاریخ نا دینے پر اسپیکر کے پی نے گورنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کے پی میں انتخابات کی تاریخ نا دینے پر اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نے گورنر غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں گورنر کے پی غلام علی اور الیکشن کمیشن کو…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔ آڈیو میں وکیل خواجہ طارق رحیم نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ خاتون جو بول رہی ہے اسکو اچھی طرح کوئی جواب دینا چاہیے۔…

حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،مصدق ملک

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہم نے ٹیرف الگ کرکے غریب کا بل اور امیر کا بل علیحدہ کردیا۔ امرا کی بھی ہم عزت کرتے ہیں، لیکن…

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا

فائل :فوٹو لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا۔ نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس دینے زمان پارک پہنچ گئی۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 21 مارچ کو طلب کیا…

زندگی سے تناوٴ بالکل ختم کرنا ممکن نہیں لیکن ہم اسے کم کرسکتے ہیں،ماہرین صحت

فائل:فوٹو اٹلانٹا: ایک مطالعے میں واضح ہواہے کہ ذہنی تناوٴ اور دماغی صلاحیت کے درمیان گہرا تعلق ہوتا ہے اور اسے کم کرکے ہم اپنے دماغ کو توانا اور بہتر رکھ سکتے ہیں۔ماہرین صحت کاکہناہے کہ زندگی سے تناوٴ بالکل ختم کرنا ممکن نہیں لیکن ہم اسے…

زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی کو کھلی چھٹی دیدی ہے، محسن نقوی

فوٹو : فائل لاہور: نگران پنجاب حکومت نے زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی کو کھلی چھٹی دیدی ہے، محسن نقوی نے کہا پی ٹی آئی کو ایک ڈیڈ لائن دیں، اب ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھیں گے، کوئی ہاتھ بڑھائے گا تو ہاتھ توڑیں گے۔ نگران وزیر…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 86 پیسے اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 86 پیسے اضافے کا امکان ہے منظوری کی صورت میں اضافہ سرکاری ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں…