شہباز شریف کے پلاٹس، رہائش گاہیں اور گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم

فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک) نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خاندان کی جائیدادیں اور 2 بڑی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ نیب لاہور نے مختلف اداروں کو خط لکھا ہے جس میں ہدایات دی ہیں کہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں

شاہدخاقان عباسی کی آج نیب راولپنڈی میں طلبی

اسلام آباد (زمینی حقائق ) نیب راولپنڈی نے ایل این جی ٹرمینل ٹھیکہ کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ٹرمینل کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں تفتیش کے لیے جمعرات کی

کلبھوشن پر حکومت جو بھی فیصلہ کرے اس پر عمل ہوگا،آصف غفور

راولپنڈی(زمینی حقائق ) آئی ایس پی آرکے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کا کلبھوشن کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی بڑی جیت ہے، ہماری قانونی ٹیم اور دفتر خارجہ نے بہترین کام کیا، سب خراج تحسین کے مستحق

کلبھوشن کیس، عالمی عدالت نے بریت کی بھارتی درخواست مسترد کر دی

دی ہیگ(نیٹ نیوز) عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبدالقوی احمد یوسف دی ہیگ کے پیس پیلس میں کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنایا۔ جج نے کہا کہ پاکستان

جج ارشد کی ویڈیو بنانے والا ملزم میاں طارق گرفتار

اسلام آباد (زمینی حقائق )احتساب عدالت کےجج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم میاں طارق کوایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے کےمطابق میاں طارق کی گرفتاری ایف آئی اے اسلام آباد کے سائبر کرائم ونگ نے کی، ملزم کو

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدہ سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدہ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیاہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 3 سال تک بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں

فلور ملز ایسو سی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

فوٹو ؛فائل لاہور(ویب ڈیسک )چوکر پر سیلز ٹیکس ختم کر نے کے اعلان کے بعد فلور ملز مالکان نے آٹے پر سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے آٹے اور آٹے کی مصنوعات پر عائد جنرل سیلز ٹیکس کے

اندرون ملک فضائی سفر کے کراہے میں 20ہزار روپے کی کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں 20 ہزار کمی کر دی گہی۔ اس حوالے ٹریول ایجنٹس کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا دو طرفہ ٹکٹ جو کافی عرصہ سے 50 سے 60 ہزار روپے کا مل رہا تھا اب کم ہو کر 35 سے 40 ہزار

کلبھوشن یادھو کیس، عالمی عدالت آج شام فیصلہ سنا ہے گی

فائل فوٹو دی ہیگ(نیوز نیٹ) عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق کیس کا فیصلہ آج شام سنائے گی۔ کیس کا فیصلہ پاکستان کے وقت کے مطابق شام 6 بجے سنایا جائے گا، فیصلہ سننے کے لیے پاکستان کی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں دی

حافظ سعید کو پھر گرفتار کر لیا گیا۔

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک) کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذراائع کا کہنا ہے کہ حافظ سعید لاہور سے گوجرانوالہ جارہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا۔ حافظ سعید کے خلاف مختلف تھانوں میں

میڈیاٹاون ہاوسنگ سوسائٹی انتخابات، فاونڈر پینل کا کلین سویپ

اسلام آباد(زمینی حقائق ) میڈیا ٹاون کواپرئیٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے الیکشن  میں  فاونڈرز پینل نے کلین سویپ کرتے ہوئے   تمام عہدوں پر  بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ سینئر صحافی رانا طاہر محمود آئندہ تین سال کیلئے صدر ، رانا قیصر

وادی نیلم میں سیلاب، 31افراد جاں

مظفرآباد( ویب ڈیسک) آزادکشمیر میں وادی نیلم اور نصیر آباد میں طوفانی بارشیں،سیلاب، ندی نالوں میں طغیانی سے31افراد جاں بحق ہو گیے۔ وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث 22افراد جاں بحق اور7زخمی ہو ئے۔اس قدرتی

برطانیہ 44سال انتظار کے بعد عالمی چمپئن بن گیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ ورلڈ کپ کی 44 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیمپئن بن گیا۔ قسمت کی دیوی مہربان ہوتے ہی کرکٹ کے بانی کا طویل انتظار ختم ہوا۔سپر اوور نے انگلینڈ کی قسمت بدل دی۔ انگلینڈ نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلا عالمی کپ اپنے

کرکٹ ورلڈ کپ فاہنل،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج لارڈ میں مد مقابل ہوں گے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) دنیا کر کٹ کافاتح کون ہو گا یہ فیصلہ کرنے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لارڈ میں مد مقابل ہوں گی۔ لارڈ کے تاریخی کر کٹ گرانڈ پر تقریبا" دو گھنٹے بعد مورگن اور کین ویلمسن کی قیادت میں ٹیمیں فاہنل میچ کے

پاکستان نے انٹرا پارلیمانی کر کٹ ورلڈ کپ جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان انٹرا پارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہرایا۔ لندن کے کینٹ کاﺅنٹی گراﺅنڈ پر فائنل میچ کو شائقین کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ قومی اسمبلی پاکستان کے سپیکر اسد قیصر اور قومی

سرفراز کیلئے ورلڈ کپ میں زیرو کارکردگی کے باوجود گرین سگنل

اسلام آباد(زمینی حقائق) کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بیٹنگ میں ناکام اور کیچز چھوڑنے والے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کیلئے کراچی کی لابی پھر سرگرم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ہر لحاظ سے فیل سرفراز احمد کو کپتانی برقرار رکھنے کیلئے سپورٹس

ریکوڈک معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان کو4ارب 10کروڑ جرمانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ریکوڈک معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان پر 4 ارب 10 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ، ایک ارب 87 کروڑ ڈالر سود بھی ادا کرنا ہوگا۔ یہ جرمانہ انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے سات سال پرانے ریکوڈک کیس کا

کرتار پور راہداری منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نارووال کرتارپور راہداری منصوبہ پر کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکاہے، نومبر تک تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔ اس حوالے سے اے آر وائی کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ تعمیراتی کام مکمل کرنے کیلئے بابا

پاکستانی مافیا سسلین ایسے ہتھکنڈے استعمال کررہاہے، وزیراعظم

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستانی مافیا بھی کہ سسلین مافیا کی طرح ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا ہے ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباوٴ ڈالا جا رہا ہے، یہ منی

ومبلڈن، سیرینا ولیمز اور سیمونا ہالپ فائنل میں

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ امریکہ کی سیرینا ولیمز اورر ومانیہ کی سیمونا ہالپ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ لند ن میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں امریکی ٹینس سٹار سیرینا