کرکٹ ورلڈ کپ فاہنل،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج لارڈ میں مد مقابل ہوں گے
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) دنیا کر کٹ کافاتح کون ہو گا یہ فیصلہ کرنے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لارڈ میں مد مقابل ہوں گی۔
لارڈ کے تاریخی کر کٹ گرانڈ پر تقریبا” دو گھنٹے بعد مورگن اور کین ویلمسن کی قیادت میں ٹیمیں فاہنل میچ کے لیے میدان میں اتریں گی۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم لگا تار دوسرا فاہنل کھیلے گی جب کہ انگلینڈ کی ٹیم 1992کے بعد اب جیت کی امید کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
بظاہر برطانوی ٹیم مضبوط ہے لیکن ٹورنا منٹ میں نیوزی لینڈ نے پیپرز پر اپنے سے مضبوط ٹیموں کو شکست دی ہے آج انھیں چار سال پھر عالمی چمپین بننے کا موقع ملا ہے۔
فاہنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈھاہی بجے شروع ہو گا۔ یاد رہے پاکستان کی ٹیم پہلے ہی ٹورنا منٹ سے آوٹ ہو کو وطن واپس پہنچ چکی ہے۔
Comments are closed.