چینی لڑکا کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کیلئے چترال پہنچ گیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چینی لڑکا کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کیلئے چترال پہنچ گیا، دونوں کے درمیان سوشل میڈیا پر دوستی ہونے کے بعد چین کا شہری کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے چترال پہنچا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کے مطابق چینی شہری اوجن…

انضی بھائی کا بہت احترام ہے لیکن اِن سے ایسے بیانات کی توقع نہیں تھی، محمد شامی

فوٹو: فائل لاہور : بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نےکہا ہے انضی بھائی کا بہت احترام ہے لیکن اِن سے ایسے بیانات کی توقع نہیں تھی، محمد شامی کا کہنا تھا کہ ڈیوائس لگا کر سوئنگ کروانے کا الزام انتہائی عجیب، پاکستان گیا تو 3 گیندیں دکھاؤں گا۔…

بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ ہاسٹلز میں محصور، رابطے منقطع،والدین کا حکومت کو خط

فوٹو: سوشل میڈیا ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ ہاسٹلز میں محصور، رابطے منقطع،والدین کا حکومت کو خط لکھا ہے اور ان کی فوری مدد کرنے کی درخواست کی ہے، بنگلادیش میں تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے باعث پاکستانی طلبہ بھی پھنس گئے ہیں۔ ان…

افغان باشندوں کا جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا،پرچم کی بے حرمتی کی

فوٹو: سکرین گریب فرینکفرٹ: افغان باشندوں کا جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا،پرچم کی بے حرمتی کی، پاکستان کے سفارتی حکام کا جرمن حکومت سے تحقیقات اور ذمہ داروں کے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ. میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان شہریوں نے…

بنگال کی طرح اب2 صوبوں کو ملک سے الگ کرنے کے حالات پیدا کئے جارہے ہیں

فوٹو : فائل اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پارٹی وابستگی سے بالا عوامی امن جلسوں کا اعلان کردیا ، پی ٹی آئی سے مزاکرات کےلئے کمیٹی بنادی،یہ بھی کہا ملک میں نئے انتخابات کےلئے پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل…

سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تہلکہ خیز میٹنگ منٹس

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تہلکہ خیز میٹنگ منٹس میں ججز کی آراء سامنے آئی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی درخواست مقرر کرنے پر زور دیتے رہے. مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست کی فوری…

اب ڈگری ہو گی ایک دن میں اٹیسٹ، پیرسے نئے نظام کا افتتاح

فوٹو: فائل اسلام آباد: اب ڈگری ہو گی ایک دن میں اٹیسٹ، پیرسے نئے نظام کا افتتاح ہوگا، آئی بی سی سی نے عوام کی سہولت کے لیے ایکسپریس سروس فار ڈایکومنٹیس اٹسٹیشن فراہم کر دی۔ انٹربورڈ کوڈینیشن کمیشن نے طلباء وطالبات کے لیے یہ اہم قدم…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں کوئی فرق نہیں یہ دونوں فارم 47 کی پیداوار ہیں،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین تحریک انصاف پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی سے صحافی نے سوال کیا…

ہمیں ہر قیمت پر آئی ایم ایف اور مغرب کی غلامی سے نکلنا ہوگا،مفتی تقی عثمانی

فائل:فوٹو کراچی :عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ تحریک چلائی جائے کہ ہمیں غیر ملکی اشیا اپنے پاس نہیں رکھنی، ہرالیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں،ان حالات سے نکلنے کیلئے ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہو گی ہمیں ہر قیمت پر آئی ایم ایف اور…

چیئرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمانی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے حکومتی مطالبے کے باوجود چیئرمین پی اے سی کے لیے چار ناموں پر مشتمل…