پیپلزپارٹی مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ فیصلہ پر نظرثانی درخواست دائرکرے گی

فوٹو: فائل آمنہ جنجوعہ اسلام آباد: پیپلزپارٹی مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ فیصلہ پر نظرثانی درخواست دائرکرے گی، مخصوص نشستوں کا معاملہ پر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے،یہ پیش رفت مسلم لیگ ن کے ساتھ پیپلز پارٹی کے مزاکرات کے دو ادوار کے بعد…

جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل کوانکار کے باوجود ایڈہاک جج مقررکرنےکی سفارش

فوٹو: فائل اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل کوانکار کے باوجود ایڈہاک جج مقررکرنےکی سفارش،طارق مسعود اور مظہرعالم ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سپریم کورٹ کےایڈہاک جج مقررہوں گے،جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس…

Artificial intelligence and common man

Written by: Muhammad Fahim In the modern era, the use of artificial intelligence is increasing very rapidly, now we need to know whether there is artificial intelligence. How can a common man know about this field? You may be wondering…

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب،تحریک لبیک کا فیض آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس پر ٹی ایل پی نے فیض آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے عطا تارڑ اور تحریک لبیک کیساتھ نیوز…

اداکارہ عفت عمر کی بیٹی نے منگنی کرلی ،والدہ نے تصاویر شیئر کردیں

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان عفت عمرنے اپنی بیٹی نور جہاں کی منگنی کی تصاویر جاری کردیں۔ عفت عمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹی کی منگنی کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں پہلی تصویر میں اْن کی بیٹی نور جہاں اور…

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کا کل اور آج سپریم کورٹ کے حکم پر عملد رآمد کے سلسلے میں اجلاس ہوا۔…

پی ایم ڈی سی کا ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔صدر پی ایم ڈی سی نے کہا ہے کہ طلباء کا روشن مستقبل ہماری اولین ترجیح ہے صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ…

مائیکروسافٹ کے کلاوٴڈ کمپیوٹنگ سویٹس کی بندش ، متعدد ممالک میں ایئرلائنز، بینکز سمیت دیگر ادارے…

فائل:فوٹو مائیکروسافٹ کے کلاوٴڈ کمپیوٹنگ سویٹس کی بندش کے باعث دنیا بھر میں کمپنیوں کو خدمات کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ پروازیں معطل ہوگئیں، نیوز آوٴٹ لیٹس نشر جاری رکھنے سے قاصر ہوگئے اور کاروباری ادارے لین دین نہ کرسکے۔…

صلح نہیں خلع، عائشہ جہانزیب شوہر سے صلح کرنے کے موقف سے پھر گئی

فائل:فوٹو لاہور: صلح نہیں خلع، عائشہ جہانزیب شوہر سے صلح کرنے کے موقف سے پھر گئی،دن کو کہا بڑوں کی بات مان لی ہے ٹی وی سکرین پر صلح کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ میں نے اپنے شوہرسے کوئی صلح نہیں کی۔ انہوں نے نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو…

پاکستانی ائیرلائنز پر پابندی ہٹانے کے لیے یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس نومبر میں ہوگا

فائل:فوٹو کراچی: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) سمیت تمام پاکستانی ائیرلائنز پر پابندی ہٹانے کے لیے یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس نومبر میں ہوگا۔ یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی اجلاس 19 نومبر سے 21 نومبر کو ہوگا، کمیٹی ہر 6 ماہ بعد اجلاس میں پابندی…