اداکارہ جگن کاظم کابھی سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ جگن کاظم نے سابق شوہر کی جانب سے تشدد کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ نے کہاکہ جب شوہر پہلی بار ہاتھ اْٹھائے تو اْسی وقت عورت کو فیصلہ کرلینا چاہیے۔ حال ہی میں ایک…

روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر ڈرون حملے

فائل:فوٹو ماسکو:روس کی جانب سے یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ یوکرینی فضائیہ حکام کے مطابق روس کے 17 میں سے 13 ڈرون مار گرائے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ روس نے ایک رات میں یوکرین کے علاقوں پر 17 ڈرون لانچ کیے تھے۔…

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نور الحق قریشی اور شبیر احمد نے مشترکہ طور پر دائر کی ہے ، شکایت کے متن کے مطابق چیف الیکشن…

حکومت کا عوامی دباؤ پر بجلی خریداری معاہدوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت کا عوامی دباؤ پر بجلی خریداری معاہدوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے موجودہ پاور پرچیز ایگریمنٹ کا جائزہ لینے کے لیے وزیر بجلی سردار اویس لغاری کی سربراہی میں ایک بین وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی…

ایک اور سقوط ڈھاکہ؟

سہیل وڑائچ میرے منہ میں خاک۔ خدا کرے میرا اندازہ، وسوسہ اور تجزیہ سو فیصد غلط ہو، مگر کیا کروں مجھے آج کے تضادستان کے حالات، 1971ء کے واقعات سے ملتے جلتے نظر آتے ہیں۔ تب اداروں کی لڑائی، شخصیات کے ٹکراؤ اور ہوش کی بجائے جوش سے کام لیا…

کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے عہدہ سنبھال لیا

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈا میں جنرل جینی کیرینیاں ملک کے چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھال کر کینیڈا کی مسلح افواج کی کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ بطور ملٹری انجینئر تربیت حاصل کرنے والی جینی کیرینیاں نے کینیڈین فوج میں اپنی 35…

عائشہ جہانزیب کا شوہر سے خلع کے لئے عدالت سے رجوع کا اعلان

فوٹو فائل ممبئی: اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع لینے کیلئے عدالت سے رجوع کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن نے اس بات کی تردید کی کہ وہ شوہر سے صلح کرچکی ہیں۔ عائشہ جہانزیب کا کہنا تھا کہ وہ عدالت میں…

چین میں پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک

فائل:فوٹو بیجنگ: چین میں پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کاکہناہے کہ پل طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث منہدم ہوا۔ چینی میڈیا کے مطابق پل ٹوٹنے کا واقعہ چین کے شمالی صوبے شینشی میں پیش آیا۔ پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ…

وزارت تعلیم کا اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکام وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ منصوبے کا مقصد بجلی کی لاگت کو کم کرنے اور پائیداری کو فروغ دینا ہے۔ ترجمان کے مطابق…

پاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق

فوٹو فائل اسلام آباد: پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کو100ملین ڈالر کی سطح سے بڑھا کر2ارب ڈالر تک کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ دونوں ممالک نے15مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو تجارت، سیاحت، معدنیات، سائنس…