ریاست ادارے نہیں وفاقی وصوبائی حکومتیں ہوتی ہیں ،آئین کا آرٹیکل 7 پڑھ لیں، عمرایوب

فوٹو:سکرین گریب اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے ریاست ادارے نہیں وفاقی وصوبائی حکومتیں ہوتی ہیں ،آئین کا آرٹیکل 7 پڑھ لیں، عمرایوب نے کہاآپریشن سے متعلق ہمیں آج تک بریفنگ نہیں دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف۔ رؤف حسن…

خلیل الرحمان قمر کو گھر بلانے والی لڑکی آمنہ عروج کے تمام 7 ساتھی گرفتار

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: ڈرامہ رائٹرخلیل الرحمان قمر کو گھر بلانے والی لڑکی آمنہ عروج کے تمام 7 ساتھی گرفتار، ملزمہ اور اس کے 7 ساتھی گرفتار کرکے 3 گاڑیاں، اسلحہ اور وائرلیس سیٹ برآمد کرلیا گیا ہے ۔ خلیل الرحمان قمر کی طرف سے درج ایف آئی آر…

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے ساتھ رات گئے کار ٹکرا گئی

فوٹو : فائل راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے ساتھ رات گئے کار ٹکرا گئی جس کے باعث ایک دم ہلچل مچ گئی، پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی. ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی، کار سوار شخص بیریئر توڑ…

مجھے لگتا ہے نو مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا،بانی پی ٹی آئی 

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی  نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنان ملٹری جیل میں پڑے ہوئے ہیں مجھے لگتا ہے نو مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، ان کا پلان ہے کہ مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل میں ڈالیں اور ملٹری کورٹ…

توشہ خانہ ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی: نئے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت میں نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے نیب کی درخواست…

سنجیدہ امور کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے،ترجمان پاک فوج

فوٹو:اسکرین گریب راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ انتہائی سنجیدہ امور کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے، عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ایک مربوط مہم ہے۔ عزم استحکام کا مقصد…

پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ،سیل کردیا۔  پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا حب اور یہاں سے ملک…

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز، اثاثوں اور خسارے کی تقسیم کا فریم ورک تیار،خسارہ نئی کمپنی کو منتقل…

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی ایئر لائن کے اثاثوں اور خسارے کی تقسیم کا فریم ورک تیار کر لیا گیا جس کے مطابق نجکاری کے بعد 146ارب کے اثاثے اور 202 ارب روپے کا خسارہ نئی کمپنی کو منتقل ہوگا۔حکومت کی جانب سے پی آئی اے اثاثوں کی مجموعی مالیت…

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے بلایا گیا وفاقی کابینہ کااجلاس ملتوی کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا بدھ کے روز طلب کیا اجلاس موخر ۔پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے بلایا گیا وفاقی کابینہ کااجلاس ملتوی کر دیا گیا اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جانی تھی ۔ ذرائع کے…

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

فائل:فوٹو راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔