آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا، معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا اور یہ معاملہ ایک بار پھر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیا گیا ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس…

حکمران اتحاد (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا ضمنی انتخابات میں مشترکہ امیدوار لانے کا اعلان

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد :اسلام آباد: حکمران اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں ایک دوسرے کے خلاف امیدوار کھڑا نہیں کریں گے بلکہ مشترکہ طور پر حصہ لیں گے۔ مشترکہ پریس…

ہرجج بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ہے، مسنگ پرسنز سب سے بڑا مسئلہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ

فوٹو : فائل اسلام آباد :اسلام آباد میں ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کا ہر جج ذمہ دار ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ سچ بولنا مشکل ہے اور جو سچ…

سول و عسکری تعاون ہی بلوچستان کے مسائل کا حل ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی :فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسٹاف، سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری، ہلالِ جرأت) نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری اور دیگر سول و عسکری حکام بھی موجود تھے۔ دورے کے…

عالمی منظر نامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مضبوط و مستحکم ہے؛ چین

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد :چین نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ عالمی منظر نامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مضبوط و مستحکم ہے؛ چین سیاست کے بدلتے حالات کے باوجود پاکستان اور چین کی دوستی ناقابلِ شکست اور اٹل ہے۔…

پاکستان بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسحاق ڈار

فوٹو : فائل اسلام آباد :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات کی بحالی صرف مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر جامع مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ پاک بھارت تعلقات اور جنگ بندی میڈیا نمائندوں…

چین میں وزیراعظم شہباز شریف اور نریندر مودی کی کوئی ملاقات طے نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں واضح کیا کہ چین میں وزیراعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان کسی ملاقات کا کوئی امکان یا شیڈول طے نہیں ہے۔ پاک چین تعلقات اور دورہ…

شاہ ریز کا 27 ماہ بعد بتایا گیا کہ وہ 9 مئی کا ملزم ہے، سلمان اکرم راجہ

فوٹو : فائل  لاہور — انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (ATC) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کو آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ وکیل سلمان اکرم راجہ کے دلائل…

سری لنکا کے سابق صدر رانیل وکرما سنگھے ریاستی فنڈز کے غلط استعمال پر گرفتار

فوٹو : فائل کولمبو (رائٹرز)  سری لنکا کے سابق صدر اور چھ بار وزیر اعظم رہنے والے رانیل وکرما سنگھے کو ریاستی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں محکمہ سی آئی ڈی نے گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 76 سالہ وکرما سنگھے جمعے کے روز…

علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار،شاہ ریزکا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ

فوٹو : فائل لاہور: علیمہ خان کا دوسرا بیٹا بھی گرفتار،شاہ ریزکا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ دے کرعدالت نے اسےپولیس کے حوالے کر دیا۔ لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کو…