عمران خان کو جیل میں ڈاکٹروں سے ملاقات کی اجازت ہے اور نہ ہی بہنوں سے،درخواست دائر
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں ڈاکٹروں سے ملاقات کی اجازت ہے اور نہ ہی بہنوں سے،درخواست دائر کردی گئی ۔
اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے وکیل تابش فاروق نے…