اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع یووگیلنٹ کو برطرف کر دیا

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے وزیر دفاع یووگیلنٹ کو برطرف کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یووگیلنٹ کی جگہ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کو ملک کا نیا وزیر دفاع نامزد…

بجلی مزید مہنگی کرنے کے لئے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔ پہلی سہہ ماہی کے لیے کیپسٹی چارجز کی…

وزیراعظم گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم گلگت کے ضلع غذر کے ببر گاوٴں میں 2022 کے سیلاب کے باعث تباہ ہونے والے مکانوں کی جگہ متاثرین کے لئے خصوصی طور پر تعمیر شدہ نئے گھروں کا…

امریکی سینیٹ میں ری پبلکن پارٹی نے اکثریت حاصل کر لی

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی سینیٹ میں ری پبلکن پارٹی نے اکثریت حاصل کر لی۔ سینیٹ میں ری پبلکن کی 51 اور ڈیموکریٹس کی 43 نشستیں ہو گئی ہیں۔100 رکنی سینیٹ میں اکثریت کے لیے51 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔ ادھر امریکی صدر کے انتخاب کے لیے کئی ریاستوں…

امریکی صدارتی الیکشن میں جیت کے لئے سوئنگ اسٹیٹس کاکردارکیاہوتاہے ؟

فائل:فوٹو محمد فہیم امریکا میں 50 ریاستیں ہیں اور ان میں سے اکثر ریاستوں میں روایتی طور پر الیکشن میں ایک ہی سیاسی جماعت کو زیادہ ووٹ پڑتے ہیں لیکن چند ہی ریاستوں میں ردوبدل ہوتا ہے جنہیں ‘سوئنگ اسٹیٹس’ کہا جاتا ہے اور ان ریاستوں میں ہر…

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ پالیسی کے تحت آئندہ برس 1لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کی سعادت…

جوڈیشل کمیشن اجلاس، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بنچ قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بنچ قائم کر دیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں 7 رکنی آئینی بنچ تشکیل دے دیا گیا جس کی…

معیشت مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہی ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی خوش آئند ہے، پالیسی ریٹ میں کمی سے قرضوں میں کمی آئے گی۔معیشت مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہی ہے، ایسے ہی بہتری آتی رہی تو معیشت اچھے طریقے سے آگے بڑھے گی وفاقی…

ہم بھی خیبر پختونخوا کے طلبہ کو کے پی ہاوٴس میں وفاقی فورسز کی گئی توڑ پھوڑ دکھائیں گے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا، ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے تھا۔ آج عوام کو مہنگائی کی پڑی ہے لیکن…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سونامی سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سونامی سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔یہ دن منانے کا مقصد خوفناک طوفان سے ہونے والی تباہی سے بچاؤکیلئے شعور بیدار کرنا ہے۔ سونامی ایک ایسی قدرتی آفت ہے جو شاذ ونادر ہی آتی ہے لیکن اس…