۔190 ملین پاوٴنڈزکیس،فیصلے کے 2 ماہ بعدبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈز کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق کیس کے فیصلے کے 2 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا معطلی کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔
عدالت میں دائر درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ نیب نے بدنیتی سے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔ نامکمل تفتیش کی بنیاد پر جلد بازی میں سزا…
Read More...