افغان مہاجرین کی واپسی فی الفور روکی جائے، خیبرپختونخوا مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف
فوٹو : فائل
پشاور :خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی اور خیر سگالی کے جذبے کے تحت افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو فوری طور پر روک دینا چاہیے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان اس وقت تباہ کن زلزلے…