یوکرین میں تعینات مغربی فوجی ’’جائز اہداف‘‘ ہوں گے،روسی صدر ولادیمیر پوتن

فوٹو : انٹرنیٹ  ولادیووستوک : روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں مغربی سلامتی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بین الاقوامی افواج یوکرین میں تعینات ہوئیں تو وہ "جائز اہداف" تصور کی جائیں گی۔ یہ بیان پوتن نے مشرقی…

ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش

فوٹو : فائل   اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش ہو گی جبکہ پیر سے بدھ تک کراچی میں بھی موسلا دھار بارشیں برسنے کا امکان ہے، حکام نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق…

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ براؤن ریچھ کے حملے میں زخمی

فوٹو : سوشل میڈیا  سکردو : نامور پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ براؤن ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر دیوسائی نیشنل پارک میں دوران کیمپنگ ریچھ نے حملہ کیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوئیں۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ قرۃ…

محمد حارث کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا، ایشیاء کپ ٹیم سے ڈراپ ہونےکا امکان

فوٹو : سوشل میڈیا شارجہ : وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہو گیا، ایشیاء کپ ٹیم سے ڈراپ ہونےکا امکان ہے جبکہ موجودہ سیریز میں کپتان سلمان علی آغا بھی پہلے میچ کے علاوہ ناکام رہے. حالیہ سہ ملکی سیریز کے دوران صاحبزادہ…

پاکستان یو اے ای کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : کرک انفو شارجہ : پاکستان یو اے ای کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا، ٹی 20 سیریز کے میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دی، فخر زمان پلیئر آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس…

فیصل بینک اور او پے، پاکستان میں سب سے بڑی بینکنگ فن ٹیک شراکت داری

فوٹو : پی آر اسلام آباد : پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے اپنے چائنیز فن ٹیک شراکت دار OPay کے ساتھ مل کر قلیل مدت میں 100 ارب روپے سے زائد کی ڈیجیٹل ریٹیل ادائیگیاں کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔…

پاکستان کی 77 سالہ عدالتی تاریخ میرے لیے قابل فخر نہیں ہے، جسٹس اطہر من اللہ

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی : سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی 77 سالہ عدالتی تاریخ میرے لیے قابل فخر نہیں ہے، جسٹس اطہر من اللہ کا کراچی میں سیمنار سے خطاب۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی بار کا اعزاز کراچی بار…

پاکستان ریلوے کے سکڑنے کا عمل جاری ،مزید تین ٹرینیں بند کردی گئیں

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان ریلوے کے سکڑنے کا عمل جاری ،مزید تین ٹرینیں بند کردی گئیں  بتایا گیا ہے کہ مسافروں کی کم تعداد کے باعث تین ٹرینوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل اور…

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ملک میں مزید صوبے بنانے کی حمایت کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ملک میں مزید صوبے بنانے کی حمایت کردی ہے اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے پانی کے ذخائر بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیاہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت…

فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، رانا ثنا اللہ 

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیر اعظم شہبازشریف کے مشیر اور مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، رانا ثنا اللہ  نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔  ایئر چیف کی مدت ملازمت کے…