حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات جاری ،فریقین کے نمائندے اجلاس میں شریک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاکہناہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا عمل نیک شگون ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی ارکان کا پہلا ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس کے کمیٹی روم نمبر 5 میں جاری ہے، اس سلسلے میں…
Read More...