سیلابی پانی 3 ستمبر کو سندھ میں داخل ہوگا،16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ

فوٹو : فائل کراچی : سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب سے آنے والا سیلابی پانی دو یا تین ستمبر کی رات کو سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ ان کے مطابق صوبائی حکومت نے پیشگی انتظامات مکمل کرلیے ہیں اور عوام کو ہر تین…

صوبہ ہزارہ کے قیام کا مطالبہ، تاریخ، قراردادیں اور موجودہ تحریک

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : صوبہ ہزارہ تحریک کا 27 اگست کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک مشاورتی اجلاس ہوا جس کی صدارت تحریک کے سربراہ وفاقی وزیرسردار یوسف نے کی جب کہ ہزارہ کے مختلف اضلاع سے مقامی رہنما اس میں شریک ہوئے۔  اجلاس…

پاکستان اور افغانستان میچ آج کھیلا جارہا ہے،تماشائیوں کےلئے الگ  راستے و انکلوثرزمختص

فوٹو : سوشل میڈیا شارجہ : شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سے شروع ہونے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ اس موقع پر شائقین کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار…

شادی کی کوئی عمر نہیں ہوتی،چوتھی شادی کی خبروں پر نشو بیگم کا ردعمل

فوٹو : فائل لاہور : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ نشو بیگم نے اپنی چوتھی شادی سے متعلق گردش کرتی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ فی الحال چوتھی شادی نہیں کی، تاہم اگر چاہوں…

بجلی بلزمیں کمی جنھیں نظر نہیں آ رہی ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے،وزیرتوانائی

فوٹو : فائل لاہور :وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور بلوں میں فرق واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "بجلی بلزمیں کمی جنھیں نظر نہیں آ رہی ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر اعلیٰ سطح اجلاس بلایا جائےگا، وزیراعظم آفس

فوٹو : فائل اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کی جانب سے اعلیٰ سطح اجلاس بلایاجائےگا ۔ وزیراعظم کی ہدایت پر اس حوالے سے ایک موثر قومی پالیسی تشکیل دینے پر کام جاری ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری…

موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک، 100 لاپتہ

فوٹو : فائل نوآکشوط :موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 49 افراد ہلاک اور تقریباً 100 افراد لاپتہ ہوگئے، جبکہ صرف 17 افراد کو زندہ بچایا گیا ہے۔ مقامی کوسٹ گارڈ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے فرانسیسی خبر رساں…

پاکستان میں ڈکی بھائی کے بعد ایک اور مشہور ٹک ٹاکرگرفتار

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: پاکستان کے معروف یوٹیوبر و ٹک ٹاکر ڈکی بھائی کے بعد ایک اور ٹک ٹاکر خرم گجر لاہور میں سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق خرم گجر کو 2 لاکھ یورو کے فراڈ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، مذہبی مقامات کی بحالی کا اعلان

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کے ساتھ ساتھ سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت…

پنجاب میں سیلاب سے 20 اموات ،چناب سے بڑا سیلابی ریلہ جھنگ میں داخل،رواز برج کے قریب شگاف لگا دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: شدید بارشوں بھارت کی طرف سے چھوڑے گے پانی کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے، جس کے نتیجے میں پنجاب بھر میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔ کئی اضلاع زیرِ آب آگئے، کھڑی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جبکہ مال…