محسن نقوی سے امریکی قائم مقام سفیر کی ملاقات، بارڈر سکیورٹی و انسداد منشیات میں تعاون بڑھانے پر…
فوٹو : فائل
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ایک اور ملاقات کی ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات، مشترکہ دلچسپی کے امور اور تعاون کے نئے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات…