کم جونگ اُن بکتر بند ٹرین پرچین روانہ،یومِ فتح فوجی پریڈ میں عالمی رہنماؤں کی شرکت

فوٹو : بی بی سی اردو فائل پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن اپنی بکتر بند ٹرین کے ذریعے چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ بدھ کے روز بیجنگ میں منعقد ہونے والی یومِ فتح فوجی پریڈ میں شریک ہوں گے۔ یہ تقریب دوسری عالمی…

پنجاب اور خیبرپختونخوا کالا ڈیم بنانے کے معاملے پر سیم پیج پر آگئے،ڈیم بنانے کی حمایت

فوٹو : فائل لاہور/اسلام آباد : پنجاب اور خیبرپختونخوا کالا ڈیم بنانے کے معاملے پر سیم پیج پر آگئے،ڈیم بنانے کی حمایت میں  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے پر زوردیا جب کہ  پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے…

بیوروکریٹس کے اثاثے ظاہر کرنے کے آئی ایم ایف کے مطالبہ پر حکومت پاکستان کو تحفظات

فوٹو : فائل اسلام آباد : بیوروکریٹس کے اثاثے ظاہر کرنے کے آئی ایم ایف کے مطالبہ پر حکومت پاکستان کو تحفظات ہیں اور پاکستان کا مؤقف ہے کہ اس حوالے سے ایف بی آر اور دیگر متعلقہ ادارے پہلے ہی موجود ہیں اور چیک کی ضرورت نہیں ہے۔ اس سے قبل…

 افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاویز کرگئی

فوٹو : سوشل میڈیا ننگر ہار : افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاویز کرگئی،2800زخمی ہیں جب کہ اموات اورزخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے والے چھ اعشاریہ صفر شدت کے زلزلے میں یہ اموات…

صدر شی جن پنگ کا غربت کے خاتمے کا وژن پاکستان کے لیے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

فوٹو : سوشل میڈیا تیانجن :وزیراعظم کا دورہ چین، تیانجن یونیورسٹی میں نیشنل ارتھ کوئیک سیمولیشن سینٹر کا معائنہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ریسکیو ٹیکنالوجیز پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی جدید ٹیکنالوجی پاکستان کو…

پنجاب میں تباہ کن سیلاب: تین دریاؤں میں طغیانی، 20 لاکھ سے زائد متاثر، 33 افراد جاں بحق

فوٹو : سوشل میڈیا  لاہور: پنجاب میں تباہ کن سیلاب: تین دریاؤں میں طغیانی، 20 لاکھ سے زائد متاثر، 33 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے اور موسلادھار بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج میں خطرناک صورتحال ہے۔…

پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے دی

فوٹو : سوشل میڈیا  شارجہ : شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

ماضی کی اسٹارہیرون شبنم نے بنگلہ دیش میں اسحاق ڈار سے کیا مطالبہ کیا ؟

فوٹو : سوشل میڈیا ڈھاکا: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے دورے کے موقع پر ایک سرکاری تقریب میں پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی سپرہٹ اداکارہ شبنم کی فنکارانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اسحاق…

دل کے آپریشنز کرنے والا سرجن دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

فوٹو : فائل چِنئی : بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر چِنئی میں دورانِ ڈیوٹی کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر گریڈلن رائے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے  چِنئی کے ایک اسپتال میں ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر گریڈلن رائے دورانِ ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال…