ایک شخص لندن یا امریکاعلاج کراتا ہے، کیا باقی انسان نہیں ہیں؟چیئرمین نیب

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ایک شخص لندن یا امریکا میں علاج کراتا ہے، کیا باقی انسان نہیں ہیں؟ نیب کی طرف سے کوئی ڈیل یا ڈھیل نہیں ہوگی، کوئی یہ توقع نہ رکھے کہ صاحب اقتدار کی طرف آنکھیں بند

ایشیائی پیسیفک سمٹ،بھارتی پارلیمنٹرین کو دھکے دے کر نکال دیا گیا

فوٹو : سکرین گریب پنوم پن(ویب ڈیسک) ایشیائی پیسیفک سمٹ میں ہندوستانی وفد کو عالمی سطح  پر ذلت اوررسوائی کا سامنا کرنا پڑا، https://twitter.com/SaithumerP/status/1196691574383685633 ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری کی کشمیرپر

پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کا فیصلہ محفوظ، 28نومبر کو سنایا جائے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے فیصلہ 28 نومبر تک محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے

پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ4 سال بعدخسارے سے نکل گیا، وزیراعظم

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بالآخر درست سمت میں نکل پڑی ہے کیونکہ ہماری متعدد اصلاحات بار آور ثابت ہورہی ہیں. https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1196667368187088896 سماجی

فوج اور حکومت سیم پیج پر ہیں کوئی اختلاف نہیں، ترجمان پاک فوج

فوٹو: فائل راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیاہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید

کامران اکمل مسلسل نظر انداز کرنے پر بول پڑے

فوٹو: فائل کراچی( ویب ڈیسک )وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل مسلسل کارکردگی دکھانے کے باوجود بھی نظر انداز کرنے پر آخر بول پڑ ے ، دو سال بہترین بیٹسمین قرار پانے والے کامران اکمل نے امتیازی سلوک کا گلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

مقبوضہ کشمیر میں مسلم ممالک کے ٹی وی چینلز دکھانے پر پابندی

فوٹو: فائل سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے مظالم چھپانے کیلئے بھارتی حکومت نے پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک کے ٹی وی چینلز کی نشریات دکھانے پر پابندی لگا دی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی وزارت اطلاعات و

شیخ رشید کی انجیو گرافی، دل کی نالی میں کلاٹ ہے، ڈاکٹر

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سینے میں تکلیف کے باعث دل کے اسپتال پہنچ گئے،دل کی ایک نالی میں کلاٹ کی تشخیص ہوئی ۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی

نواز شریف آج صبح 9بجے لندن روانہ ہوں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزارت داخلہ کی جانب سے نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی، سابق وزیراعظم آج صبح 9 بجےلندن روانہ ہو جائیں گے۔ نواز شریف کو علاج کیلئے لندن لے جانے والی ائیر ایمبولینس آج شب 3 بجے قطر سے

اسد عمر دوبارہ وفاقی کابینہ میں شامل، خسرو بختیارکی وزارت تبدیل

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرکے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو وزیر منصوبہ بندی اور اسپیشل انیشی ایٹو کا وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے خسرو بختیار کی وزارت تبدیل ہو جائے گی۔

مانسہرہ تک موٹر وے کا وزیر اعظم عمران خان نے افتتاح کردیا

ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹروے حویلیاں مانسہرہ سیکشن کا افتتاح کر دیا جس کے بعد مانسہرہ تک ٹریفک کھول دی گئی. وزيراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹر وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سی پیک صرف

زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کے داماد بن گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار علی بخاری المعروف زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کے داماد بن گئے ہیں. این بی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق زلفی بخاری نے وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی

پاکستان نےشاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے ہر قسم کے وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے شاہین ون میزائل کاکامیاب تجربہ کر لیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر

ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی کا حکم معطل

فوٹو : فائل اسلام آباد(تحریک انصاف کے رہنماابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کردیا. اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال

ہیرو ہوں ہیرو ہی آتا رہوں گا،ہمایوں سعید

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ناموراداکار ہمایوں سعید نے اپنی عمر پر تنقید کے باوجود بطور ہیرو کردار ادا کرتے رہنے کا عزم کیا ہے کہتے ہیں ہیرو ہوں ہیرو ہی آتا رہوں گا. ایک ویب سائٹ انٹرویو میں ہمایوں سعید نے کہا عمر پر تنقید کا جواب میں

حویلیاں سے مانسہر ہ تک موٹروے کاآج وزیراعظم افتتاح کریں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہزارہ موٹروے کے حویلیاں سے مانسہرہ تک سیکشن کا آج وزیراعظم عمران خان افتتاح کریں گے،مسلم لیگ ن کی طرف سے جگہ جگہ نوازشریف کے بینرز لگا دیئے گئے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان ہزارہ موٹروے فیز

ڈرامہ سیریل دل گمشدہ کی، امرخان ،کے انگلش مکالمے

فوٹو: امر خان انسٹا گرام اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ امر خان نے ، ، جیو ،، کے ڈرامہ دل گمشدہ میں متاثر کن اداکاری کرکے فیلڈ میں موجود معاصر اداکاراوں کیلئے مقابلے کی فضا پیدا کردی ہے۔ نامور اداکارہ

سازشی تھیوری کہاں سےآئی؟مولانا اورپرویزالہٰی کی تردیں

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے دھرنا کے دوران ا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی ملاقات میں فریقین نے مبہم سی باتیں کیں دونوں اطراف سے وضاحتیں آرہی ہیں۔ اسلام آباد میں نومبر

کرکٹر محمد حفیظ کا نوازشریف کے باہر علاج پرعدلیہ سےسوال

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت پر سوال اٹھا دیا۔ محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز