سری لنکا 271 پرآوٹ، دوسری اننگ میں پاکستان کے بغیر نقصان 57 رنز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے 80 رنز کے خسارے کے ساتھ دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے، سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی. دوسرے روز کا کھیل ختم ہوا تو پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 57

ہزارہ ڈویژن سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 6.4 تھی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مانسہرہ ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکزکے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی

وکلاء بمقابلہ ڈاکٹرز

محمد مبشر انوار ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے،یہ وہ زریں قول ہے جس کو دہراتے ہم اور ہمارا معاشرہ تھکتے نہیں مگر عملاً ہمارا کردار کیا ہے؟اس کی ایک انتہائی افسوسناک جھلک گذشتہ دنوں دیکھنے میں آئی جب معاشرے کے سب سے زیادہ پڑھے

بھارتی وزیرکوکشمیر پر سوالات کاخوف،امریکی کانگریس ارکان سے ملاقات منسوخ

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کی مخالفت اور پابندیاں اٹھانے کے مطالبے پر نالاں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے امریکی کانگریس کے سینئر اراکین سے ملاقات منسوخ کردی ۔ اس حوالے سے واشنگٹن پوسٹ

عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کر دی گئی ہے، چیف جسٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ میرے اور پوری عدلیہ کے خلاف ایک گھناؤنی مہم شروع کر دی گئی ہے لیکن سچ سامنے آئے گا اور سچ کا بول بالا ہو گا۔ عدالت عظمیٰ کے کمرہ نمبر ایک میں چیف جسٹس کے اعزاز

پاکستان بار کونسل نے عدالتی فیصلہ پر تنقیدپر اعتراض اٹھادیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے دیے گئے فیصلے پر توہین آمیز تنقید پر اعتراض اٹھادیا۔ پی بی سی کے اعلامیہ میں کونسل نے کہا کہ اگر کوئی خامی ہے تو اس کے خاتمے کے لیے قانون میں

سری لنکن بیٹگ لائن بھی لڑکھڑاگئی، لنچ تک 170 پر 6 آوٹ

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سری لنکن بیٹگ لائن لڑکھڑا کر سنبھلی پھر لڑکھڑا گئی، لنچ تک 170 رنز پر 6 وکٹیں گر گئیں، دوسرے دن 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے، قومی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،2شہری شہید،5زخمی

فوٹو: فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے 2شہری شہید اور3فوجی زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے جورا سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے ایل او سی کے

آف دی ریکارڈ

شمشاد مانگٹ محترمہ بے نظیر بھٹو کے سابق صدرجنرل پرویز مشرف سے تمام معاملات طے پا چکے تھے اور کونڈولیزا رائس نے امریکی ثالث کے طورپر دونوں کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولا طے کیا تھا ۔ محترمہ بے نظیر بھٹو 2007 کے امیدواروں کو ٹکٹ دینے

عائشہ فاروقی دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) عائشہ فاروقی کو دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر کر دیا گیا،تاحکم ثانی وہ ذمہ داری سنبھالیں گی. جمعرات کو جاری ہونے والے وزارت خارجہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل عائشہ فاروقی کو فوری طور

وفاقی حکومت کا جج وقار سیٹھ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نےاسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور فردوس عاشق اعوان نے

مشرف فیصلہ کے الفاظ انسانیت، مذہب، تہذیب واقدار سے بالاتر ہیں،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے کے حوالے سے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ فیصلہ میں استعمال ہونے والے الفاظ انسانیت، مذہب، تہذیب اور اقدار سے بالاتر ہیں۔

آئین شکنی کیس کے تفصیلی فیصلے کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کوخصوصی عدالت نے آئین شکنی کیس میں سزائے موت سنائی تھی آج اس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا، تین رکنی بینچ کے ایک جج جسٹس نذر اکبر نے فیصلے میں اختلافی نوٹ لکھا۔ عدالتی فیصلہ 69 صفحات کا ہے جن میں

مشرف مرجائیں تو لاش 3 دن ڈی چوک میں لٹکائی جائے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئین شکنی کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی سزائے موت کا 169صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے. اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذر محمد

بھارت کسی بھی وقت جعلی بنیادپر کوئی فوجی آپریشن کر سکتا ہے،شاہ محمود

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کو ایک اور خط میں بھارت کی طرف سے ایل او سی پر میزائل نصب کرنے کے خطرے سے آگاہ کیا ہے. وزیر خارجہ نے تقریباً ساڑھے 7 منٹ کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں

بھارت ایل او سی پرکارروائیوں کی تیاریاں کررہا ہے، ترجمان پاک فوج

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے ملک میں احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئےایل او سی پرکارروائیوں کی تیاریاں کررہا ہے۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1207543857002565633 ڈی

کراچی ٹیسٹ، پاکستان 191 پرڈھیر،سری لنکا 28 پر ایک آؤٹ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم صرف 191 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی. سری لنکا نےایک وکٹ کےنقصان پر28 رنزبنالیے. فرنینڈو 4 بنا کر شاہین شاہ کا شکار بنے، کروانا رتنے 18 پر کھیل رہے ہیں.

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کراچی میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج نیشنل اسٹیدیم کراچی میں کھیلا جائے گا اس گراؤنڈ پر آخری ٹیسٹ 2009میں ان ہی دو ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تھا. پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جانے

عدالتی فیصلہ مشکوک، خدمات یاد رکھنے پر عوام اور فوج کا شکریہ،مشرف

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا اپنے خلاف عدالتی فیصلہ پر ردعمل سامنے آگیا ان کہنا ہے کہ میرے خلاف کچھ لوگوں کی ذاتی عداوت کی وجہ سے کیس بنایا اور سنا گیا۔

ادارے اپنے آئینی اور قانونی دائرہ میں رہ کر فرائض انجام دیں،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ادارے اپنے آئینی اور قانونی دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے فرائض سر انجام دیں، اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا