سعودی وزیر خارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا انڈین ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں باہمی تعاون کے فروغ اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
گزشتہ روز ہونے والے ٹیلی فونک رابطہ میں تفصیلی بات چیت کی گئی،!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرناوار کرائم ہے،اقوام متحدہ تحقیقات کرے، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے مقبوضہ کشمیر کے متنازعہ علاقے پر بھارت کی طرف سے آبادی کا تناسب تبدیل کرنےکی کوشش وار کرائم ہے اقوام متحدہ تحقیقات کرے.
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
قانون سازی،پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مفاد کے حوالے سے قانون سازی کے عمل میں دیگر پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس کے!-->!-->!-->…
سرفراز احمد نے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی ، بیٹے نے دعاکروائی
اسلام آباد( ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے بیٹے کے ساتھ بیٹھ کر سورة فاتحہ کی تلاوت کی تو بیٹے نے اختتام پر والد کو دعا کرنے سے روک کر کہا دعا میں کراوں گا۔
سرفراز احمد اور ان کے بیٹے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا!-->!-->!-->…
ترکش اداکارہ حلیمہ سلطان کی سی سی پی او لاہور کے بیان پر تنقید
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترکش ڈرامے ،ارطغرل غازی ، کی ہیروئن حلیمہ سلطان یعنی اسرا بلیجک بھی موٹر وے زیادتی کیس کے بعد سی سی پی او کے بیان پر بول پڑیں، کہا آپ کا کام سکیورٹی دیناہے ۔
معروف ترک اداکارہ اسرا بیلجیک نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ!-->!-->!-->…
گلیات میں ژالہ باری، ایبٹ آباد روڈ بند،کار پر سلائیڈ آن گری
ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلیات میں جمعہ کی شام کو تیز بارش اور ژالہ باری نے سماں باندھ دیا، لوگ ٹھنڈے ٹھار موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے جب کہ سڑکیں ژالہ باری کے باعث سفید ہو گئیں۔
سڑکوں پر اچانک ہونے والی ژالہ باری کے باعث جگہ جگہ!-->!-->!-->…
ٹیلیفون ڈیٹا آوٹ کیا تو قیامت آجائے گی، شیخ رشید
فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ، عمر کے اس حصے میں جھوٹ نہیں بولتا، ابھی تو میں نے ملاقاتوں کا ذکر کیا ہے، اگر ٹیلیفون ڈیٹا آؤٹ کردیاتو اس ملک میں قیامت آجائے گی ۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے!-->!-->!-->…
بھارتی اداکارہ ، پریتی زنٹا ، کا پشتو میں ویڈیو پیغام
فوٹو:فائل دبئی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کی تشہیر کا اس بار ایک نیا انداز چنا ہے اور پشتو بولنے والوں کیلئے پشتو زبان میں ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
پریتی زنٹا جو کہ آئی پی ایل کی ٹیم کنگز الیون پنجاب!-->!-->!-->…
انگین آلتان،ارطغرل کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ تھا اب کتنا ہے؟
فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترک ڈرامے، ارطغرل غازی، کے ہیرو چالیس سالہ انگین آلتان دوزیاتان نے اداکاری کی باضابطہ تعلیم حاصل کی اور ارتغل کا کردار نبھانے کیلئے بہت محنت کی گئی۔
بہت کم لوگ ذراانگین آلتان دوزتیان کی زندگی!-->!-->!-->…
وزیراعظم آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب کریں گے، گزشتہ سال کے متاثر کن خطاب کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک میں ان کی تقریر کاانتظار کیا جارہاہے۔
اقوام متحدہ کی!-->!-->!-->…
گدھے کا بچہ کہنے پر تعلیم یافتہ پولیس افسر نے استعفیٰ دے دیا
فوٹو: فائل جیو نیوز لاہور(ویب ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بریفنگ کے دوران لاہور پولیس کے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر فہد افتخار ورک کو گدھے کا بچہ کہہ دیا جس پر دلبرداشتہ ہو کر پولیس افسر نے استعفیٰ دے دیا۔
اس حوالے سے!-->!-->!-->…
سانحہ اے پی ایس، ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی، رپورٹ پبلک کی جائے، سپریم کورٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی بھی ہدایت کر تے ہوئے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور از خود نوٹس پر سماعت ہوئی اور!-->!-->!-->…
مثبت سوچ
غوثیہ پرویز خان
مثبت سوچ ایک ذہنی رویہ ہے جسکی وجہ سے آپ اچھے اورسازگار نتائج کی توقع کرتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں مثبت سوچ وہ سوچ پیدا کرنے کا عمل ہے جو توانائی کو حقیقت میں تبدیل کرتی ہے۔
آج کے دور میں بہت سے لوگوں کی سوچ مثبت!-->!-->!-->!-->!-->…
عمر گل اور عمران فرحت نے ہمت ہار دی، ریٹائرمنٹ کا اعلان
فوٹو: فائل لاہور(سپورٹس)فاسٹ باولر عمر گل اور اور عمران فرحت نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کی تصدیق کردی دونوں نے اب کوچنگ کرنے میں دلچسبی کا اظہار کیا ہے۔
کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر عمر گل اپنے یارکرز کی وجہ سے "گل ڈوزر" کے نام سے!-->!-->!-->…
سقوطِ کشمیر اور گلگت بلتستان
حامد میر
شور شرابہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد یہ شور شرابہ مار دھاڑ میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ اے پی سی کے فوراً بعد مولانا فضل الرحمٰن کو نیب نے یکم اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔ نیب کی طرف سے مولانا!-->!-->!-->…
ہر سال ترقی پذیر ممالک سے اربوں ڈالر غیر قانونی طور پر نکل جاتے ہیں،عمران خان
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ایک کھرب ڈالر کی منتقلی ہوتی ہے انھوں نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے۔
اقوام متحدہ کی!-->!-->!-->…
ڈین جونز کی بھارت اور پاکستان کے حوالے سے کیا سوچ تھی؟
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)جارح مزاج
سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کرکٹ کمنٹیٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈین جونز کمنڑی کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے، ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔!-->!-->!-->…
آئندہ صرف اعلانیہ ملاقات ہو گی،نوازشریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عسکری قیادت سے ملاقاتوں کی خبر سامنے آنے کے بعد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن، انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔
ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری!-->!-->!-->…
گلگت بلتستان الیکشن 15 نومبر، تحریک انصاف کو الیکٹیبلز کی تلاش
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے.
اس سے قبل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں پر انتخابات 18 اگست کو!-->!-->!-->…
شہباز شریف ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینا چاہتے ہیں، فیاض چوہان
لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب کےوزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف جعلی اکاؤنٹس، منی لانڈرنگ، جعلی ٹی ٹیز اور کرپشن کیسز میں ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینا چاہتے ہیں۔
فیاض الحسن چوہان نےشہباز شریف کی پریس!-->!-->!-->…