طاقتور ملزمان کےہراسانی کیسزکو سپریم کورٹ میں نہیں سنا جارہا

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ لوگوں کے ہراسانی کے کیسز سپریم کورٹ میں ہیں، جو ملزمان بااثر اور طاقتو ر ہیں ان کے کیسز کو سنا نہیں جاتا ہراسانی کے مقدمات بہت زیادہ تاخیر کا شکار

پروفیسر حافظ سعید کو ایک اور مقدمہ میں 15 سال قید

لاہور: کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ سعید سمیت 6رہنماؤں کو ایک اور مقدمے میں سزائیں سنا دی گئیں ۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر کی جانب سے حافظ سعید، حافظ عبدالسلام ، پروفیسر ظفر اقبال، محمد اشرف اور

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی،آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کے یوم ولادت پر اپنے پیغام دیا ہے. جنرل

مسیحی برادری کو کرسمس مبارک، کورونا ایس او پیز کا خیال رکھیں،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کرسمس منایا جا رہا ہے اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی ہے۔ دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں، وزیراعظم نے پاکستان کی مسیحی برادری

مردم شماری مسترد، ایم کیوایم نےکراچی قربان کر دیا،پی ایس پی

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)پاک سرزمین پارٹی کی مجلس عاملہ کے رکن اور اورسیز چیپٹر کے انچارج شمشاد علی صدیقی، مڈل ایسٹ سینٹرل کمیٹی کے رکن ڈاکٹر مجاہد خان اور ریاض ریجن کے صدر حنیف بابر نے کہا ہے مردم شماری پر کابینہ کا فیصلہ تسلیم نہیں کرتے.

ملک میں آمریت کاراج ہے جمہوریت کہیں نظر نہیں آرہی،عبدالقادر پٹیل

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے سنئیر رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہمیں جہاں پی ٹی آئی کی حکومت کو گھر بھیجنا ہے وہیں پر عوامی جمہوری پاکستان کا نعرہ لگا کر اسے عملی جامہ بھی پہنانا ہے. عبدالقادر پٹیل سعودی

قائد اعظم کے سنہری اصول

عاقل شاہ قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم کا آغاز 1882 میں اپنے آبائی شہر سے کیا اور 1893 میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے انگلینڈ چلے گئے۔ 1896 میں قائد اعظم نے بیرسٹری کا امتحان پاس

بیڈ منٹن، بیساکھی ریس کے گولڈ میڈلسٹ،آصف خان

ثاقب لقمان قریشی نام: آصف خانتعلیم: بی-اےرہائش: ڈسٹرکٹ مردان، تحصیل تخت بھائی، پوسٹ آفس باتھیانکھیل: بیڈمنٹن، اور بیساکھی ریس اعزازات: ا۔ بیڈمنٹن اور ایتھلیٹکس میں گولڈ میڈل اور ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں۔ب۔ چھبیسویں آل پاکستان

کاروبار کی خواہش مند خواتین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کاروبار کرنے کی خواہش مند خواتین کیلئے اسٹیٹ بینک کی طرف سے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل کا کہنا ہے کہ خواتین کاروبار کے لیے 5 فیصد شرح سود پر 50 لاکھ روپے تک قرض لے سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی

پی ایس ایل، چھٹے سیزن کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹگریز کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کیلیے مقامی کرکٹرزکی کٹیگریز کا اعلان کردیا گیا ہےدیکھئے پلاٹینم کٹیگری اور ڈائمنڈ کٹیگری میں کون کون ہے. کٹیگری رینول کے پروس کے طور پر،تمام فرنچائزز کے نمائندگان کا ووٹ ہر کھلاڑی کے لیے ضروری

ن لیگ کے 2 ارکان اسمبلی اسپیکر کو استعفے بھجوا کر پھنس گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے بھجوا کر پھنس گئے، حکومت نے پی ڈی ایم کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی اور

پاکستان،افغانستان،تاجکستان اور ازبکستان کے درمیان کارگو ٹرین سروس منصوبہ

اے پی پی اسلام آباد : وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کارگو ٹرین سروس افغانستان، تاجکستان اور ازبکستان کے درمیان چلانے پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ورلڈ بینک نے 4.8بلین ڈالر اس

کورونا،مزید 111افراد جاں بحق، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 668

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 111 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اس دوران 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 173 کورونا ٹیسٹ

جی12،ایف بارہ کےکرایہ داروں کو بےدخل نہیں ہونے دینگے،اجمل بلوچ

اسلام آباد:انجمن تاجران جی 12 اور ایف بارہ سیکٹرز کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے حلف لیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

کپتان بابراعظم سے متعلق لڑکی بکواس کررہی ہے،خلیل الرحمان قمر

فوٹو: فائلکراچی: پاکستان میں عشقیہ اور،میر ے پاس تم ہو، ایسے غیر فطری رشتوں کی کہانیاں لکھنے والے مصنف خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ خواتین ڈراما نگار ہی ہمارے ڈراموں میں ساس بہو اور نند بھابھی جیسے رشتوں کی تذلیل کررہی ہیں۔ ایک یوٹیو ب

بابراعظم اورامام الحق کے بعد شاداب خان بھی پہلے ٹیسٹ سےآوٹ

فوٹو فائلترنگا: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کو انجریز نے مشکلات میں گھیر رکھا ہے پہلے ٹیسٹ میں بابراعظم اور امام الحق کے بعد شاداب خان بھی باہر ہوگئے ہیں۔ شاداب خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی

معروف مزاح نگار انور مقصود بھی کورونا کا شکارہوگئے

فوٹو: فائلکراچی: ممتاز و معروف دانشور و مزاح نگار انور مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، انور مقصود کئی ماہ سے ادبی سرگرمیوں سے بھی دور ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے دوران ہی انورمقصود بھی اس مہلک وائرس میں

سینیٹ الیکشن،سپریم کورٹ کی رائے جاننے کیلئے ریفرنس دائر

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) حکومت نے صدر پاکستان کی طرف سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری کے بعد سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کردیاہے۔ صدر مملکت نے سینیٹ کے الیکشن

بچے جھوٹ بولیں، خود دربدر ہوں، کیا فائدہ ایسی ناجائز دولت کا؟ وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےپولیس سمیت کسی کو بھی تنخواہ دار طبقے کو ملنے والی تنخواہ کافی نہیں، کئی سال سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، تنخواہیں اتنی نہیں جتنی ملنی چاہئیں۔ اسلام آباد پولیس لائنز میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 83 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 83 افراد انتقال کر گئے اور مزید 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار621