امریکہ پلٹ خاتون کا احتجاج کام کرگیا، ڈیلی ویجز کی جگہ مستقل بھرتی

ہری پور(یاورحیات)امریکی پلٹ خاتون ارم رشید طاہرخیلی کا احتجاج رنگ لے آیاجنرل مینیجر پراجیکٹ ڈائریکٹر تربیلا ڈیم نے احتجاج ہونے پر تمام ڈیلی ویج اور کنٹیجنٹ بھرتیوں کے عمل کو منسوخ کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی ہے روزگاری

لاک ڈاؤن ،2 کروڑ لوگ بےروزگار ہوئے، اسد عمر، میڈیا بحران کا ذکر تک نہ کیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقیوزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی لہر کے نیتجے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہوئے۔ اسد عمر نےاسلام آباد میں میڈیا کو

سعودی عرب کے عسیر ریجن میں برف باری

ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب کے عسیر ریجن میں برف باری کے باعث پہاڑی اور صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے. برفباری کی اطلاعات ملنے کے بعد بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی شہری برف باری کے مزے سے دوبالا ہونے کے لئے میدانی علاقوں

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ

کراچی : پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کراچی سے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئی۔ قومی ویمن ٹیم کی قیادت جویریہ خان کریں گی۔ جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران قومی ٹیم جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کے خلاف 3 ون ڈے میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز

دنیا بھر میں مہمان ٹیموں کی کارکردگی میں تسلسل نہیں رہا، مصباح الحق

لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے دنیا بھر کی مہمان ٹیموں کی کارکردگی میں تسلسل نہیں رہا، ہر سیریز کے بعد ٹیم کی پرفارمنس کا تجزیہ ضروری ہے. قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں مصباح الحق نے دو ٹوک

سعودی عرب کا ماحول دوست نیا شہر آباد کرنے کا منصوبہ

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم قدرتی ماحول برقرار رکھنے کیلئے سعودی عرب میں دس لاکھ آبادی والا 170 کلومیٹر پر محیط ایسا ہی ایک شہر آباد کرے گا جو ماحول دوست ہو عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی

ایم پی اے فیصل زمان قتل کیس میں گرفتار

فوٹو :فائل ہری پور(یاورحیات)دوہرے قتل کیس کے الزام میں ایم پی اے فیصل زمان کو ایبٹ آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے احاطہ سے عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا گیا. انسداد دہشت گردی کی ڈویژنل عدالت کے جج اورنگ زیب خٹک نے دونوں

فوج حکومت کاذیلی ادارہ ہے، امریکہ سے تعلقات ہمارا ڈومیئن نہیں،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے غیرملکی قوتیں داعش کوپاکستان میں پاؤ جمانے کیلئے مدد کررہی ہیں، ای یو ڈس انفولیب کی ہر پہلو سے تحقیقات کررہے ہیں یہ تحقیقات جلد میڈیاکے سامنے لائیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اب تک مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار 717 ہوگئی ہے جب کہ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 6 ہزار 701 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ

اسلام آباد میں سی این جی غیر معینہ مدت کیلئے بند، حکومت خاموش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے. جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے سے بند ہیں اور

دادا نے بیٹوں سے مل کر 2 جواں سال پوتے قتل کر دئیے

مینگورہ (ویب ڈیسک) مینگورہ کے نواحی علاقے میاندم میں جائیداد کے تنازع پر دو جواں سال بھائیوں کو قتل کردیا گیا،دادا اور چچوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا. قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال خوازہ خیلہ منتقل

عالمی ادارہ صحت کا کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم کرنے سے انکار

جنیوا (ویب ڈیسک ) بھارت کی طرف سے قبضہ کے تمام حربے ناکام ثابت ہو گئے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھی جموں وکشمیر کو بھارتی حصہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ ڈبلیو ایچ او نے لداخ سمیت جموں و کشمیر کو ہندوستان کے نقشے میں شامل

وہاب ریاض کو اوور ٹیک کرتےشعیب ملک کی کار ٹرک سے جا لگی

فوٹو : اے آر وائی نیوز لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راونڈر اور سابق کپتان شعیب ملک خوفناک ٹریفک حادثہ میں محفوظ رہے، گاڑی حادثے میں تباہ ہو گئی. شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ لاہور میں پاکستان سپرلیگ سیزن 6 کی

ملک بھر میں بجلی کا ترسیلی نظام بحال کردیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں بجلی کا ترسیلی نظام بحال کردیا گیا ہے،نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے ترجمان کے مطابق تمام 500 کےوی اور220 کےوی گرڈ اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی سپلائی جاری ہے. ترجمان کا کہنا ہے

بجلی کی مکمل بحالی میں چند گھنٹے اور لگیں گے، وزیر توانائی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بحالی کا کام جاری ہے اور سسٹم کے واپس آن لائن آنے میں ابھی مزید چند گھنٹے لگیں گے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں

ہزارہ یونیورسٹی، طالبات کے جینز اور شرٹ پہننے پر پابندی، عبایا لازمی قرار

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں طلبہ و طالبات اور تدریسی عملہ کیلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا گیا ہے، طالبات کے جینز اور شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق انتظامیہ نے فیشن پر مکمل پابندی عائد

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، بحالی کا کام جاری، عوام تحمل کریں، پاور ڈویژن

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا،کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ تقریباً پورے ملک میں بجلی کی فراہمی رات پونے 12 بجے معطل ہوئی، نیشنل

پاکستان میں روزانہ 11 خواتین، 8 بچے جنسی زیادتی کا شکار بنتے ہیں

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد(ویب ڈیسک) سال 2020 کے دوران پاکستان کے سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر میں گھروں سے اور نصف عملے سےکام کیا گیااس کے باوجود خواتین کے خلاف جنسی زیادتی، ہراسانی اور سائبر جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے. سال 2020

پاکستان کپ،سدرن پنجاب، نادرن اور خیبر پختونخوا نے میچز جیت لئے

کراچی(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب نے سندھ کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔ عمر امین کی ناقابل شکست سنچری کی وجہ سے ناردرن نے بلوچستان کو 36 رنز اور خیبر پختونخوا نے مصدق احمد کی ناقابل شکست سنچری اور فخر زمان کی ذمہ

وزیراعظم نے بلیک میلر پی ڈی ایم لیڈرز کو کہا تھا،سید آغا رضا

کوئٹہ :رہنما شہدا کمیٹی سید آغا رضا نےوزیراعظم عمران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں وزیر اعظم سے بلیک میلنگ والے جملہ پر احتجاج ریکارڈ کیا گیا. آغا رضا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے وہی باتیں کیں جو گذشتہ چھ روز