خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ بھی جیت لیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک)خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ بھی جیت کر سیزن کے تینوں فارمیٹس کے ڈومیسٹک ٹائٹلز اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کراچی کےاسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں خیبر پختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو!-->!-->!-->…
حکومت نےمہنگائی کے پسے عوام پر پٹرول بم بھی گرا دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے مہنگائی کے پسے عوام پر بجلی گیس مہنگی کرنے کے بعد پٹرول بم بھی گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی!-->!-->!-->…
تحریک لبیک نے حافظ اشرف علی کو ٹکت دے دیا
مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک لبیک نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی ایل اے27 حلقہ 5 کیلئے حافظ اشرف علی اشرف اپناامیدوار نامزد کر لیا ہے.
تحریک لبیک کی طرف سے حافظ اشرف علی اشرف کو مولانا خادم حسین رضوی اور تحریک کے ساتھ وابستگی اور!-->!-->!-->…
کہاں ہیں وہ استعفے جو آج منہ پہ مارنے تھے ؟ اسد عمر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے؟ کہاں ہیں وہ استعفے جو منہ پہ مارنے تھے؟
اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے یہ سوالات کئے ہیں، آج پی ڈی ایم اور بالخصوص!-->!-->!-->…
مسلم لیگ ن کے 36رہنماوں سے 210ارب روپے کی ریکوری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے36 نون لیگی رہنماوں سے 210 ارب روپے کی ریکوری کی گئی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شہزاد اکبر نے بتایا کہ صرف پنجاب میں گزشتہ دو برس کے!-->!-->!-->…
پرویز خٹک کی سیاسی چھکوں کے بعد وضاحت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے لوگوں کے سامنے جوش خطابت میں لفاظی چھکے مارنے کے بعد دفاعی انداز اپنا لیا ، ٹوئٹر پر اپنے ہی الفاظ کی وضاحت کرنا پڑ گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں پرویز خٹک نے!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے براہ راست بات کریں، آج شام 4 بجے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان سے آج (یکم ) فروری کو عوام سے فون پر براہ راست بات کریں گے جس نمبر پر بات ہو سکے گی وہ سوشل میڈیا پر شئیر کر دیا گیا ہے.
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے بھی اپنے ٹویٹ میں!-->!-->!-->…
مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ، کنزیومرپرائس انڈیکس نیچے آیاہے، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی کم کرنے کی حکومتی کوششوں کے نتائج آنے لگے ہیں اور مہنگائی کم ہو گئی ہے۔
ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی محاذ پر ایک اور اچھی خبر ہے!-->!-->!-->…
ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان، شعیب، حفیظ ،عماداور وہاب ریاض آوٹ
لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، عبداللہ شفیق اور وہاب ریاض ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔
چیف سلیکٹر محمد وسیم نےلاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ نئے کھلاڑیوں کو!-->!-->!-->…
سعودی شہزادہ ترکی بن ناصر بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم فرد پرنس ترکی بن ناصر بن عبدالعزیز انتقال کر گئے.
دیوان شاہی نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرنس ترکی بن ناصر کی نماز جنازہ آج دارالحکومت ریاض میں ادا کی جائے گی.
پرنس!-->!-->!-->!-->!-->…
میں چاوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہ چلے،پرویز خٹک
نوشہرہ : وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شدید اختلافات پیدا ہوچکے ہیں اور بہت جلد ان کا مصنوعی اتحاد اپنے انجام کو پہنچ جائے گا.
نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ موجودہ مہنگائی!-->!-->!-->…
متحدہ عرب امارات میں کون کون شہریت لے سکتا ہے؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کس کس کو شہرت مل سکتی ہے پہلی بار کن غیر ملکی افراد کے لیے یو اے ای کی شہریت کا دروازے کھولے گئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے یہ فیصلہ کورونا وبا کے دوران لاکھوں تارکین وطن کے ملک چھوڑنے اور خام تیل کی!-->!-->!-->…
پاکستان کپ، خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب کا فائنل آج ہو گا
فوٹو: پی سی بیکراچی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کپ کا فائنل میچ آج خیبرپختونخوا ور سینٹرل پنجاب کے درمیان اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔
گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں ا نتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبرپختونخوا نے!-->!-->!-->…
حکومت نےایک سال میں 14 ارب ڈالر سے زائد قرضے واپس کئے، اسٹیٹ بینک
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باوجود ایک سال کے دوران ساڑھے 14ارب 57 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز سے زائد کے غیر ملکی قرضے واپس کئے.
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے مالی سال 2020 کے دوران ماضی میں حاصل!-->!-->!-->…
ہماری اسٹیبلشمنٹ کیساتھ جنگ نہیں، شکوے شکایات ہیں،فضل الرحمان
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے سات ہماری جنگ نہیں ہے صرف شکوے شکایات ہیں ،شکوے شکایت والی ہماری سوچ کا احترام ہونا چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مولانا فضل الرحمان نے!-->!-->!-->…
ڈرامہ ،رقض بسمل، کی زہرہ کہتی ہیں کہانی میں کئی موڑ آنے ہیں
کراچی: ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل رقص بسمل میں زہرہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سارہ خان کہتی ہیں لوگ زرا انتظار کرلیں ڈانس کرنے والی لڑکی اور مذہبی گھرہانے کے لڑکے کے کردار وں میں ابھی مزید موڑ آنے والے ہیں۔
سارہ خان نے ایک شو میں!-->!-->!-->…
بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے تین درجے رکھے گئے ہیں.
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے یہ نیا سفری ہدایت!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈرامہ ‘ارطغرل’ کی اصلحان حاتون کا پاکستانیوں کیلئے ویڈیو پیغام
انقرہ: پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والے ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ میں اصلحان حاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلثوم علی نے اپنے پاکستانی مداحوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
’’ارطغرل غازی‘‘ کے مرکزی کرداروں میں سے!-->!-->!-->…
امریکہ اور افغان طالبان کا امن معاہدہ ٹوٹنے کا امکان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ ختم ہونے کا امکان ہے جبکہ دوسری طرف امریکا نے کہا کہ یہ معاہدے پر عملدرآمد نہیں کررہے، تاہم مئی تک فوجیں واپس نہیں جائیں گی.
سی این این کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…
سینیٹ اوپن بیلٹ ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا.
چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 2 فروری کو سماعت کرے گا،صدارتی ریفرنس میں سینیٹ الیکشن شوآف!-->!-->!-->…