مہنگائی کا طوفان ہے، جعلی بجٹ منظور نہیں ہونے دینگے، اپوزیشن لیڈر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر عوام کی جیب خالی ہے ، لوگ فیسیں نہیں دے سکے سکولوں سے بچوں کو نکال رہے ہیں روٹی پوری نہیں ہورہی تھی یہی سمجھ لیں گے بجٹ جعلی ہے۔
قومی اسمبلی میں!-->!-->!-->…
فرانسیسی مسلمان فٹ بالر رونالڈو کے نقش قدم پر، بیئر کی بوتل ہٹا دی
میونخ: فرانس کے مسلمان فٹ بالر پال پوگیا نے بھی شہرہ آفاق کھلاڑی رونالڈو کی تقلید کرتے ہوئے پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی بیئر کی بوتل ہٹادی۔
عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت!-->!-->!-->…
خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو 8 سال قید
فوٹو: کراچی یونیورسٹی ویب سائٹ
کراچی ( ویب ڈیسک)کراچی یونیورسٹی کی خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے پر اسسٹنٹ پروفیسر کو 8 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی۔
کراچی کے ضلع شرقی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اسسٹنٹ پروفیسر کو!-->!-->!-->!-->!-->…
ملتان نے کوئٹہ پلے آف سے آوٹ کردیا،پوری ٹیم73پر ڈھیر
ابوظہبی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ چھ کے ایک اہم میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے ہرا کر پلے آف مرحلے سے باہر کردیا۔
ابوظبی میں کھیلے گئے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 184 رنز!-->!-->!-->…
میں بھی قانون توڑوں تو پولیس میرے خلاف ایکشن لے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے قانون سے کوئی بالا تر نہیں ہے، اگر میں بھی قانون کی خلاف ورزی کروں تو میرے خلاف ایکشن لیں، ورنہ میں ایکشن لوں گا۔
وزیراعظم نے اسلام آباد میں سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا!-->!-->!-->…
اسپیکر نے 7ارکان کو معطل کردیا، بنچ پر چڑھنے والے مراد سعید شامل نہیں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی میں ہنگامہ کرنے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے7ارکان کو ذمہ دار ٹھہرا کر ان کے ایوان داخلے پر پابندی عائد کردی ہے،مراد سعید سمیت دیگر وزراء کو معطل نہ کرنے پر مسلم لیگ ن نے تحفظات کااظہار کیا۔!-->…
رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری منہ پر بجٹ دستاویز لگنے سے زخمی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی اور اراکین کے ایک دوسرے کو بجٹ دستاویزات مارنے کے مقابلے کے دوران ایک بجٹ بک منہ پر لگنے سے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری زخمی ہو گئیں۔
سوشل میڈیا پر سامنے!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر کا ارکان کو سزا دینے کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی اسمبلی میں بدترین ہنگامہ آرائی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان میں پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کرنے اور ملوث اراکین کو سزا دینے اعلان کردیا ہے ۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب ان سے!-->!-->!-->…
2021 China Tourism and Culture Week kicks off in Pakistan
ISLAMABAD (Zameeni Haqaiq)China Cultural Center in Pakistan has started launching series of online activities to celebrate “2021 China Tourism and Culture Week”.
The theme of the event is to promote the image of "Beautiful China",!-->!-->!-->…
چائنہ سینٹر میں "ہفتہ سیاحت اور ثقافت” ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں قائم چائنا کلچرل سینٹر نے گزشتہ روز "ہفتہ سیاحت اور ثقافت" کے موقع پر چین کی آن لائن ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
چائنا کلچرل سینٹر نے جون کے وسط میں "2021 ہفتہ چینی سیاحت و ثقافت" منانے!-->!-->!-->…
سعودی لیبر مارکیٹ میں ہنر مند پاکستانیوں کو لانا چاہتے ہیں، بلال اکبر
فوٹو : فائل
رپورٹ---شاہ جہاں شیرازی
ریاض :سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر ن کہا ہے کہ سعودی عرب میں تارکین وطن بھائیوں کی مشکلات کے ازالے اور غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی پاکستان واپسی کے لئے ہر!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب جانے والوں کیلئے اسٹرازنیکا اور فائزر ویکسین کی منظوری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جانے والے اسٹرازنیکا اور فائزر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسٹرازنیکا اور فائزر!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے پولیس اہلکار کو شاباش دی، نقد انعام کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے زخمی ہونے کے باوجود ڈیوٹی کرنے والے اہلکار کی فرض شناسی کی تعریف کی اور اسے نقد انعام دینے کا بھی اعلان کیا۔
اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل قیصر شکیل 9 جون کو!-->!-->!-->…
بزنس کمیونٹی کے کیسزہمارے پاس نہیں ، ایف بی آر کو بھجوادیئے، چیئرمین نیب
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے نیب کو گالیاں دینے والے نیب کا قانون پڑھ لیں ،نیب کی وجہ سے ہی آج برآمدات میں بھی اضا فہ ہوا ہے۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جاوید اقبال نے کہا کہ یہ!-->!-->!-->…
محمد عامر کاموجودہ کوچز کے ساتھ ہی ٹیم کیلئے دستیابی کااعلان
لاہور( سپورٹس ڈیسک)محمد عامر کا غصہ اتر گیا اور انھوں نے موجودہ انتظامیہ کے ساتھ ہی ٹیم کیلئے دستیابی کا اعلان کردیاہے تاہم ابھی تک سلیکٹرز یا متعلقہ حکام کا ردعمل سامنے نہیں آیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ انتظامیہ کے رویہ کو جواز بنا!-->!-->!-->…
ٹک ٹاک’کااستعمال اور آگے شئیر کرنا حرام ہے، جامعہ بنوری ٹاون
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹک ٹا ک کے خلاف ایک اور فتویٰ سامنے آیا ہے جامعہ اشرفیہ کے بعد جامعہ بنوری ٹاون نے بھی ٹک ٹاک کےاستعمال حرام قرار دے دیا۔
جامعہ بنوری ٹاؤن کے ٹک ٹاک کے استعمال کے حوالے سے فتویٰ میں کہا گیا کہ دور حاضر میں ٹک!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی گورنر تبوک ریجن سے ملاقات
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں متعین پاکستانی سفیر بلال اکبر نے تبوک ریجن کے گورنر شہزادہ فہد بم سلمان سے ملاقات کی ہے، اس دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر گفتگو کی گئی.
اس سے قبل تبوک پہنچنے پر گورنر تبوک شہزادہ فہد بن!-->!-->!-->…
اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کیلئے زرداری فارمولا موثر ہے، پیپلزپارٹی ریاض
فوٹو : فائل
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں کےاجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے علاوہ بجٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا.
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان پیپلزپارٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
بیاسی سالہ مصطفیٰ کمال نے 170 بار خون عطیہ کیا
اسلام آباد(وقار مغل فانی) ہلالِ احمرپاکستان کے زیر ِ اہتمام ”ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے“ کی تقریب، قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری مہمان خصوصی تھے۔ اِس موقع پر چیئرمین ہلالِ احمر جناب ابرار الحق، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عدیل نواز سمیت دیگر سینئر!-->…
سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، بد سے بد تر بناومنصوبہ ہے، چیف جسٹس
کراچی( ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، سندھ حکومت کے پاس ایک ہی منصوبہ ہے بد سے بدتر بناو ۔
کراچی کے مسائل سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہراہ فیصل پر ٹاور کی!-->!-->!-->…