اسپین کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،34افراد ڈوب گئے
فائل:فوٹو
میڈریڈ: اسپین کے جزیرے کینیری کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں سوار بچے سمیت دو افراد کی لاشیں مل گئیں جبکہ 34 ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ 24 افراد کو بچا لیا گیاہے ۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے…
وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرکی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو
فوٹو:فائل
پیرس: وزیراعظم محمد شہبازشریف سے فرانس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی جس میں معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.
فرانس میں منعقد ہونے والے نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے لیے سربراہی اجلاس…
دو ماہ کی تو حکومت رہ گئی ہے عزت سے معاملات نمٹا کر گھر جائیں،جسٹس بابر ستارکے ریمارکس
فوٹو:فائل
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے مستقل ڈی جی کی تعیناتی کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوائے گئے معاملے پر چار ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے عدالت توقع کرتی ہے…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
فوٹو:فائل
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پیرس میں ملاقات کی ہے.ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا…
شاہ محمو د قریشی ،اسد کوعدالت کے سامنے پیش ہونے کی کل تک کے لیے مزید مہلت
فوٹو:فائل
اسلام آباد:نو مئی ہنگامہ آرائی کیسز میں پی ٹی آئی کے دو سابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور اسد عمردرخواست ضمانت پر خود عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے پراسلام آباد ہائی کورٹ سے ریلیف لینے میں ناکام۔ عدالت نے دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں…
شیخ رشید احمد کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور ایس ایچ او تھانہ کوہسار کونوٹس جاری کرتے ہوئے 27 جون تک جواب طلب کر لیا ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے…
میٹا کی جانب سے نئی ریلز میں اشتہارات کے آپشن کااضافہ
فوٹو:فائل
مینلوپارک: میٹا کے فیس بک ہویاانسٹاگرام لوگ اپنا نصف وقت انسٹاگرام پر صرف کررہے ہیں اور روزانہ دو ارب ریلز بار بار شیئر ہورہی ہیں۔ یہ سلسلہ گزشتہ چھ ماہ سے جاری ہے۔
میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی…
چین کے ریسٹورنٹ میں گیس لیکج دھماکے سے 31 فراد ہلاک
فوٹو:انٹرنیٹ
این چوان: چین کے شمال مغربی شہر این چوان کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس کے اخراج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 31 فراد ہلاک ہو گئے۔ زور دار دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق بار بی کیو…
فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ فواد چودھری کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد۔ عدالت…
اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی نے بنیادی رکنیت معطل کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی نے بنیادی رکنیت معطل کردی،دونوں سینئر وکلا کی سی ای سی کی رکنیت منسوخ کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔
پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے صدررانا فاروق سعید نے نجی ٹی وی جیو نیوز سے…
سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہر چیز کا جواب حکم امتناع نہیں ہوتا، ہم ابھی حکم امتناع جاری نہیں کریں گے۔
سویلین کے فوجی عدالتوں میں…
عزیز از جان جو اب نہ رہا
مریم نواز نہ صرف ماضی کے حلیف مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد سے ملیں، اُن کے امیدوار کو مشتاق منہاس کے حق میں دستبردار کرایا بلکہ سابق صدر و وزیراعظم سردار عبدالقیوم کے مزار پر گئیں اور چادر چڑھائی۔
اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پروٹیکشن دینے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو پروٹیکشن دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مہلت دی ہے کہ وہ کل تک پیش ہوگئے عدالت ان کی درخواست ضمانت سن لے گی۔
اسلام آباد کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے تھانہ ترنول میں…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔
ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…
وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پرفرانس روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر سرکاری دورہ فرانس کیلئے روانہ ہو گئے۔
وزیر اعظم آفس کے مطابق دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
گلوبل…
بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوزمیں 2 پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار
فائل:فوٹو
اوٹاوا: ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لیے جانے والی لاپتہ آبدوز کی تلاش میں شامل کینیڈین طیارے نے سمندر میں آوازوں میں کا پتہ لگا لیا۔ آبدوز میں 2 پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار ہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کے طیارے…
کرسیٹانو رونالڈو گنیز ورلڈ ریکارڈکی صف میں شامل ہوگئے
فوٹو:سوشل میڈیا
ریاض:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسیٹانو رونالڈو نے 200 واں بین الااقوامی میچ کھیلنے کے ساتھ ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ اسٹار فٹبالر کو آئس لینڈ کے خلاف میچ سے قبل سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے…
اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مدد کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں مدد کی درخواست کردی ۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا…
خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی
فائل:فوٹو
لاہور: عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ نے ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ خدیجہ شاہ کا عسکری ٹاور حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
لاہور میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے خدیجہ شاہ کی…
سابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کوگرفتارکرلیاگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان، سابق ایم این اے مصور حیات خان اور سابق ایم پی اے عمار صدیق خان کو گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی آئی 3 سابق ممبران اسمبلی 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں راولپنڈی…