وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
فوٹو:فائل
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پیرس میں ملاقات کی ہے.ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کے لئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان کی حکومت اور عوام کے لئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔
شہزادہ محمد بن سلمان کا پاکستان کی حکومت اور عوام کے لئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار.دونوں راہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لئے اشتراکی عمل مزید بڑھانے پر اتفاق کیا.دونوں راہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا.#PMatIntFinanceMoot
— Prime Minister's Office (@PakPMO) June 22, 2023
دونوں راہنماوٴں نے دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لئے اشتراک عمل مزید بڑھانے پر اتفاق کیا.،دونوں راہنماوٴں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Comments are closed.