ٹائٹن آبدوزحادثہ ، اوشین گیٹ کمپنی کا تمام سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
نیویارک: بحریہ اوقیانوس کی گہرائی میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے والی کمپنی اوشین گیٹ نے تمام سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔بدقسمت آبدوز نے 18 جون کو سفر شروع کیا اور پھر اْس کا رابطہ منقطع ہوگیا تھا،…
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج ملک بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج ملک بھر میں ’ یوم تقدیس قرآن ‘ منایا جا رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پوری قوم سے بھرپور طریقے سے شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
ملک بھر میں پرامن احتجاجی جلوس نکالے…
محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی
فائل:فوٹو
لاہور: محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی کر دی، مون سون کی بارشیں 8 کے بجائے 10 جولائی تک رہیں گی۔
بارشوں کے حوالے سے واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ بھی جاری کر دیا گیا…
انسداد دہشتگردی عدالت کا 9 مئی واقعات میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی واقعات میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ایک نہیں میری کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں اس لیے افواہوں پر کان نہ…
توشہ خانہ کیس, چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو آج حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔…
جسٹس مسرت ہلالی نے جج سپریم کورٹ آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:جسٹس مسرت ہلالی نے جج سپریم کورٹ آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔وہ 3 سال تک سپریم کورٹ کے جج کے طور پر خدمات ادا کریں گی۔
سپریم کورٹ میں جسٹس مسرت ہلالی کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں چیف جسٹس عمر عطا…
شانگلہ میں کرکٹ گراؤنڈ پر لینڈ سلائیڈ آگری، 8 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق
فوٹو: ریسکیو ون ون ٹو ٹو
شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں کرکٹ گراؤنڈ پر لینڈ سلائیڈ آگری، 8 بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے ہیں جن کی نعشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ مزید کی تلاش جاری ہے۔
حادثے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر شانگلہ حسن عابد…
سیلاب متاثرہ بیوہ کو پہلاماڈل شیلٹر ہاؤس فراہم کردیاگیا
وقار فانی
لاڑکانہ: سیلاب متاثرہ بیوہ کو پہلاماڈل شیلٹر ہاؤس فراہم کردیاگیا،دوکمروں کچن اور بیت الخلا پر مشتمل گھر کی چابی سردار شاہد احمد لغاری نے سیتہ خاتون کے حوالے کی۔
ہلال احمر پاکستان کی جانب سے پہلا ماڈل شیلٹر ہاؤس سیلاب متاثرہ بیوہ…
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد منظور، وزیراعظم کا انتباہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد منظور، وزیراعظم کا انتباہ، کہا آئندہ سویڈن جیسی حرکت دہرائی گئی تو کوئی ہم سے گلہ نہ کرے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد میں کہا گیا…
ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے نوازشریف کو سیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا، احتساب عدالت
فوٹو:فائل
لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کی پلاٹ الاٹ منٹ کیس میں بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔جس میں کہاگیاہے کہ سابق حکومت نے نیب کو نوازشریف کا مستقبل تباہ کرنے کے لیے ریفرنس پر مجبور کیا۔ ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے نوازشریف…
سردار ایاز صادق پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے چیئرمین مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے چیئرمین کا انتخاب ہوگیاسردار ایاز صادق کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا متفقہ چیئرمین مقررکرلیاگیا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا اگلا اجلاس منگل کو…
بھارت مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے کو سفارتی مفاد کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے بالخصوص ایسے حالات میں جب دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں جنہیں پاکستان نے…
سندھ طاس معاہدہ،پی سی اے نے پاکستان کی درخواست قابلِ سماعت قرار دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی محاذ پر بھارت کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی بین الاقوامی فورم پی سی اے کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی درخواست کو قابلِ سماعت قرار دیدیا گیا ہے۔
سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے…
پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنشن میں اضافے کا اطلاق فیملی پنشن پر بھی ہوگا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی سے وفاقی حکومت کے تمام پنشنرز بشمول دفاع…
تفریحی پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے درجنوں افراد الٹے لٹک گئے
فائل:فوٹو
وسکانسن: امریکہ کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے درجنوں افراد کئی گھنٹوں تک الٹے لٹکے رہے جنہیں خصوصی کرین کی مدد سے اتارا گیا۔
ریاست وسکانسن کے چھوٹے سے شہر کرینڈن میں ’آسیلٹنگ فائربال‘ نامی رولرکوسٹر جب گھوم کر…
عون چوہدری نے پی ٹی آئی پرپابندی کے لیے درخواست دائرکردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے تحریک انصاف پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔عون چوہدری نے سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کو بطور پارٹی تحلیل کرنے کی استدعا کی۔وہ الیکشن کمیشن میں بھی پیٹیشن…
جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کیوں کی؟
فائل:فوٹو
لاہور :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک معروف سیاست دان جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے خودکشی کیوں کی؟ ہے اس کے بارے میں تحقیقات کی جائیں گی ۔لاہور پولیس کاکہناہے…
میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
نیو میکسیو: میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثہ میکسیکو کے جنوبی حصے میں پیش آیا۔ بس…
خیبر ڈسٹرکٹ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجرشہید
فائل:آئی ایس پی آر
راولپنڈی: خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے شکاس میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں کی…
آئی ایم ایف معاہدہ کوئی مٹھائی نہیں،مجبوری ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
پشاور :وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ کوئی مٹھائی نہیں،مجبوری ہے وہ وقت آئے گا کہ ہم دوسروں کو قرض دیں گے،قرضے لینے…