سونے کے لئے لیٹتے ہی ہمیں خیالات کیوں گھیرلیتے ہیں

فائل:فوٹو  لندن: سارے کام کرنے کے بعد جب ہم سونے کے لئے لیٹتے ہیں تو فکریں، پریشانیاں، مشکلات، کرنے کے کام اور دوسری مصروفیات ذہن میں سر اٹھاتی رہتی ہیں۔ لوگوں کی اکثریت رات کو روشنیاں گل کرکے جب سونے لیٹتی ہے تو خیالات آگھیرتے ہیں اور…

میٹا نے فیس بک پر ویڈیو کا نیا فیچر متعارف کرادیا

فوٹو:فائل مینلوپارک: میٹا نے اپنے مشہور پلیٹ فارم، فیس بک پر ویڈیو کے نئے فیچر پیش کئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں اسے واچ کی بجائے ویڈیو کا نام دیا جارہا ہے۔اس سے آپ ذاتی، یا تجویز کردہ چھوٹی بڑی ویڈیو دیکھ سکیں گے۔ اب ویڈیو ٹیب کے تحت اوریجنل…

دو ماہ تک سمندر میں بھٹکنے والے آسٹریلوی ملاح اور اس کے کتے کو ریسکیوکرلیاگیا

فائل:فوٹو سڈنی: میکسیکو کے ماہی گیروں کی ایک کشتی نے لگ بھگ دو ماہ تک سمندر میں بھٹکنے والے آسٹریلوی ملاح اور اس کے کتے کو بازیاب کرالیا ہے جو اس وقت بین الاقوامی سمندری حدود میں جا پہنچے تھے۔ دونوں مچھلیوں کے کچے گوشت اوربارش کے جمع شدہ…

نیوزی لینڈ میں ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل فائرنگ ہوگئی

فائل:فوٹو آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے صرف چند گھنٹے قبل فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور کی بھی گولی لگی لاش ملی ہے۔حملے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختلف کمپنیز اور اداروں کی جانب سے دائر درخواستیں منظورکرتے ہوئے اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سرداراعجاز اسحاق خان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔…

 منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

فائل:فوٹو لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ریفرنس کی تحقیقات میں منی لانڈرنگ کا الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی،…

بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا کہ بجلی کے…

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات ، خواتین سے اجتماعی زیادتی ، برہنہ گلیوں میں گھماتے رہے

فائل:فوٹو منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات میں خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران ہجوم کومسیحی کوکی کمیونٹی کی دو خواتین کو برہنہ…

وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ کی جانب سے سے بتایا گیا ہے کہ چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ چاروں صوبوں کی درخواست پر وزارت داخلہ نے…

عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج ، مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی

فائل:فوٹو بغداد: عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین نے سویڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بغداد میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔ دیواریں پھلانگ کر سفارت خانے کے اندر پہنچ گئے۔…

یوکرین کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: یوکرین کے وزیر خارجہ ڈیمٹری کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ڈیمٹری کولیبا کے دفترخارجہ پہنچے تو بلاول بھٹو نے اپنے یوکرینی ہم منصب کا استقبال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دفتر خارجہ میں ملاقات ہو…

یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور:تحریک انصاف کی یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے شیر پاوٴ پل پر اداروں کے خلاف تقریر اور جلاوٴ گھیراوٴ کے کیس میں یاسمین راشد کے جوڈیشل…

اسد عمر کا سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اور شاہ محمود ایف آئی اے میں جاکر حقائق بتائیں گے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر…

سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ سابق صدر کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی اور سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی نااہلی کی درخواست غیر…

عمران خان کو وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پیر کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پیر کو طلب کر لیا، وکیل بلوچستان میں قتل ہوا اور مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کر لیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو کوئٹہ…

بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری مل گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی 1روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ماہ مئی کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق قیمتوں…

کوکی خواتین کی بے حرمتی

مقصود منتظر  کوئی مذہب ،دھرم ،ذات ، قبیلہ یا علاقہ کسی انسان کو یہ نہیں سکھاتا کہ وہ درند بن کر کسی عورت کی بے حرمتی کرے۔۔عورت کو برہنہ کرکے علاقے میں گھمائے لیکن بھارت میں ایسا ہورہا ہے۔ حالانکہ سناتن دھرم بھی عورت کا بڑا مقام ہے۔  اس…

ایف آئی اےمیں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی بھی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: امریکی سائفر معاملے پر ایف آئی اےمیں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی بھی طلبی ہوگئی ہے۔ ایف آئی اے کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو نوٹس میں 24 جولائی کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر حاضر ہونے کا…

بروقت حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات کم ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور

فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام ،سوشل میڈیا اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ بروقت حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات کم ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا حجاج کی خدمت یہ ہے کہ مہنگائی کے دور میں سستا…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایف آئی اے نے سائفر معاملہ پر طلب کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایف آئی اے نے سائفر معاملہ پر طلب کرلیا، سائفر دعویٰ سے متعلق دستاویزات بھی ساتھ لانے کا کہا گیاہے۔ ایف آئی اے کا چیئرمین پی ٹی آئی کو25 جولائی کو طلبی کا نوٹس جاری ہوا ہے جس میں…